Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“de”

Showing 581–590 of 3,707

581.

detest,/see abhor

verb active

583.

detestation

noun

Phrases & examples

  1. see abhorrence

584.

detester

noun

متنفر۔ کراہیت کرنے والا۔ گھن کھانے والا

585.

dethrone

verb active

تخت یا راج گدی سے اتارنا۔ فرماں روائی کا اختیار لے لینا۔ بے اختیار کرنا۔ اختیارات چھیننا

586.

dethronement

noun

راج گدی سے اتارنا

587.

detinue

noun

رکی ہوئی چیز یا آدمی

Phrases & examples

  1. writ of detinue (Law)

    حکم نامہٴ عدالت اس شخص کے نام جس نے کوئی شے روک رکھی ہو

588.

detonate

verbnoun

تڑاکا ہونا۔ بھڑاکا ہونا۔ کھڑکا ہونا۔ آواز ہونا

Phrases & examples

  1. detonating powder (Chem.)

    ایک مرکب شے جس کے آپس میں ملنے سے آوازہ ہو

589.

detonation

noun

کھڑکا۔ بھڑاکا۔ تڑاکا۔ آوازہ

590.

detract

verb active

Meanings

  1. 1

    take away

    کھینچ لینا۔ لے لینا۔ رکھ لینا۔ رکھ چھوڑنا۔ کھینچنا۔ الگ کرنا۔ جدا کرنا۔ علیحدہ کرنا

  2. 2

    defame

    بدگوئی کرنا۔ عیب لگانا۔ نام کو بٹا یا داغ لگانا۔ بے قدری کرنا۔ بدنام کرنا۔ ہتک عزت کرنا۔ نہتک کرنا۔ بگونا

Looking for classic Urdu literature? Read the books