Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“de”

Showing 781–790 of 3,707

781.

army

noun

Meanings

  1. 1

    body of troops

    فوج ۔ لشکر ۔ سپاہ ۔ سینا ۔ کٹک ۔ کٹک دل ۔ عسکر

  2. 2

    a multitude

    ایک یا بڑی خلقت ۔ بھیڑ ۔ بھیڑ بھاڑ ۔ دل ۔ ٹڈی دل ۔ ہجوم ۔ ازدحام ۔ موروملخ

    • collecting or levying an army

      فوج کشی ۔ فوج کا اکٹھا کرنا ۔ لام باندھنا

    • the centre of an army

      قلب لشکر ۔ فوج کا بیچ

    • the flank of an army

      فوج کا بازو

    • the main body of an army

      قلب لشکر ۔ بیچ کی سینا

    • the right and left wing of an army

      دائیں بائیں کی فوج ۔ یمین و یسار

782.

arrangement

noun

Meanings

  1. 1

    order

    سجاوٹ ۔ سدھار ۔ ترتیب ۔ آراستگی ۔ درستی

  2. 2

    settlement

    تصفیہ ۔ بندوبست ۔ صفائی

  3. 3

    preparations

    سرانجام ۔ تیاریاں ۔ بندوبست

    • to make arrangements for a meeting

      جلسے کی تیاریاں کرنا

783.

array

noun

Meanings

  1. 1

    order (chiefly of war)

    صف آرائی ۔ پرابندی ۔ صف بستگی

  2. 2

    apparel

    ابرن ۔ پوشاک ۔ لباس

784.

array

verb active

Meanings

  1. 1

    put in order

    صف آرائی ۔ صف بندی یا پرا بندی کرنا ۔ ترتیب کرنا یا دینا By torch and trumpet fast arrayed. Each horseman drew his battle blade. (Campbell) لے مشعل،‌ترئی اور پروں کو جما سواروں نے لڑنے کو خنجر لیا

  2. 2

    deck

    آبھوشن پہنانا ۔ اُڑھانا پہنانا ۔ نسگارنا ۔ بنانا ۔ سنوارنا ۔ آراستہ پیراستہ کرنا

785.

arride

verb

خوش کرنا ۔ راضی کرنا ۔ مطمئن کرنا

786.

arrowheaded

adjective

تیر کی نوک جیسا ۔ تیر جیسا ۔ بان سا

787.

artful

adjective

چھلیا ۔ فریبی ۔ عیار ۔ فیلسوسف ۔ متفنی

Phrases & examples

  1. An artful fellow is the devil in a doublet. (Prov.)

    بڑا عیار شیطان کا یار

788.

as

adverbconjunction

Meanings

  1. 1

    like

    جیسا کہ ۔ سا ۔ جس طرح ۔ ویسا ۔ جیسا ۔ تیسا ۔ مانند ۔ مثل ۔ گویا ۔ موافق

    • do it as before

      پہلے کی طرح کرو

  2. 2

    while

    جب کہ ۔ جونہی ۔ جس وقت

    • and whistled as he went

      اور ہنستے کھیلتے اپنی راہ لی

  3. 3

    for example

    مثلاً ۔ جیسے ۔ چنانچہ

  4. 4

    in as much as

    چونکہ ۔ جو کہ ۔ اس سبب سے کہ

    • The beggar is greater as a man than is the man merely as a king. (Dewey)

      بخیال آدمی ہونے کے ایک فقیر بہتر ہے اس آدمی سے جو صرف بادشاہ ہے

    • as before

      اگلا سا ۔ جیسا کہ ۔ پیشتر ۔ ایضاً ۔ جیسا کہ پہلے ہو چکا ہے

    • as far as

      تک ۔ جہاں تک ۔ تہاں تک

    • come as far as the bridge

      پل تک آؤ

    • as far as I can see

      جہاں تک مجھے سوجھتا ہے

    • as for, as to

      بابت ۔ درباب ۔ پر ۔ حق میں ۔ نسبت

    • as how

      کس طرح ۔ کیوں

    • as if, as though

      جیسا کہ ۔ جانو ۔ گویا ۔ مانو ۔ جنے ۔ جانے

    • as it ought to be

      جیسا چاہیئے ۔ باید و شاید ۔ کماحقہ

    • as it were

      گویا کہ ۔ جیسا کہ

    • as long as

      جب تک ۔ تب تک

    • as many, as much

      جتنا ۔ جیتا ۔ جس قدر

    • as often as

      جے بار ۔ جب کبھی

    • as usual

      ویسا ہی ۔ بدستور ۔ معمولی طریقے یا طور پر

    • as well as

      بھی ۔ اور ۔ نیز ۔ مع ۔ بمع

    • as will appear

      جیسا کہ ظاہر ہوگا ۔ جیسا لکھایا درج ہے

    • as yet

      اب تک ۔ ابہوں ۔ اجہوں ۔ ہنوز

    • as you were

      جس طرح تم تھے

    • as you would say

      ارتھات ۔ گویا ۔ یعنی

    • in proportion as

      بحساب ۔ بقدر

    • so as

      تاکہ ۔ ایسا کہ ۔ کہ ۔ جو

    • so that

      تاکہ ۔ اس لیے کہ ۔ نظر بر آنکہ ۔ بدیں نظر ۔ بایں لحاظ یا خیال

    • such as

      جیسا کہ ۔ اس قسم کا ۔ جو

789.

ascarides

nounplural

چُنے ۔ چُرنے ۔ چنچنے ۔ چنونے ۔ کرم شکم

790.

ascendancy

noun

فوقیت ۔ غلبہ ۔ تاثیر ۔ بس

Phrases & examples

  1. Custom has an ascendancy over the understanding

    رواج کو عقل پر غلبہ ہے

Looking for classic Urdu literature? Read the books