borrower
noun
مانگے یا مستعار لینے والا ۔ قرض لینے والا
Phrases & examples
Neither a borrower nor a lender be! (Shakespeare)
اُدھار لو، نہ اُدھار دو
Dictionary results for
Showing 951–960 of 3,707
noun
مانگے یا مستعار لینے والا ۔ قرض لینے والا
Neither a borrower nor a lender be! (Shakespeare)
اُدھار لو، نہ اُدھار دو
adjective
نباتاتی ۔ بناسپتی کا
botanical garden
نباتاتی باغ
noun
آڑی ۔ ساتھی ۔ پٹھو
noun
بٹا ۔ گول مول ۔ بٹیا یا پتھر
verbnoun
spring suddenly
چھلانگ مارنا ۔ پھلانگنا ۔ پھاندنا ۔ اُچکنا ۔ زقن یا کلانچ مارنا
brag
لاف زنی کرنا ۔ ڈینگ مارنا ۔ گڑنگ مارنا ۔ دُون کی لینا
noun
sudden blow
کھٹ کھٹ ۔ کھٹ کھٹاہٹ ۔ دھکا ۔ دھماکہ
bound
چھلانگ ۔ چوکڑی ۔ کلانچ
brag
شیخی ۔ نمود ۔ ڈینگ ۔ لاف زنی ۔ بڑنگ
bouncer
جھوٹا ۔ گپی ۔ لباڑیا
p.adjective
confined
بندھا ہوا ۔ پابند ۔ پابستہ ۔ مقید ۔ مجبور ۔ ناچار
They that are bound must obey. (Prov.)
نوکر کو عذر کیا؟ (مثل) (Can a servant object)
bound hand and foot
ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے
destined for
جانے والا ۔ جانے کو ۔ روانہ ہونے والا
bounden
فرض ۔ واجب ۔ لازم
as in duty bound
جیسا کہ فرض ہے
We are bound to be honest, not to be rich. (Prov.)
رہے ایمان، جائے سب کچھ (Remain but integrity, perish all beside.)
(in comp.)
بستہ ۔ جوڑ
bounden duty
فرض عین
bound (as a book)
بندھی ہوئی ۔ مجلد ۔ شیرازہ بند
bound for a place
جانے والا ۔ جانے کو ۔ روانہ ہونے والا
Where are you bound?
آپ کہاں جانے والے ہیں؟
bound in wedlock
منعقدِ نکاح ۔ بندھے ہوئے
bound together
عہد و پیمان میں بندھے ہوئے ۔ آپس میں عہد و پیمان ہے
is bound
ضرور، واجب، اوش یا لازم ہے
is bound by law to do
قانوناً کرنا واجب ہے
is bound to pay
واجب الادا ہے
homeward bound (a ship)
ولایت جانے والا جہاز
overstep or exceed bounds
حد سے گزرنا ۔ تجاوز کرنا ۔ پاؤں باہر نکالنا
adjective
گھرا ہوا ۔ احاطہ کیا ہوا ۔ محدود ۔ منحصر
noun
act of reverence or submission
سلام ۔ بندگی ۔ نمسکار ۔ آداب ۔ مُجرا ۔ تسلیمات ۔ کورنش
(of a ship)
سامنا ۔ اگاڑی ۔ ماتھا ۔ مستک ۔ پیشانی
(for arrows)
کمان ۔ چاپ ۔ دھنش ۔ دھنک
A bow long bent at last waxeth weak. (Prov.)
کھچتے کھچتے کمان ہوجائے ڈھیلی (کمان چوتن بہ کشیدن دہد، کبادہ شود)
to draw the long bow
لمبی چوڑی ہانکنا ۔ جیتا جھوٹ بولنا
bow and arrows
تیر کمان ۔ دھنش بان ۔ سرچاپ
(of a fiddle)
گز
(of ribbon)
پھول ۔ چلہ
bow of a saddle
اگوا
a pellet bow
غلیل
carder's bow
دُھنکی
to bend a bow
کمان چڑھانا ۔ کمان تاننا
to unbend a bow
کمان اُتارنا
noun
پیالہ ۔ بیلا ۔ بادیہ ۔ کاسہ ۔ ساغر ۔ جام ۔ قدح
The sparkling bowl goes round.
جام چھلکتا چل رہا
wooden ball
کاٹ کی گیند
Looking for classic Urdu literature? Read the books