Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“di”

Showing 1131–1140 of 2,674

1131.

elevate

verb active

Meanings

  1. 1

    exalt

    اونچا کرنا۔ اٹھانا۔ بلند کرنا

    • to elevate a weight

      بوجھ اونچا کرنا

  2. 2

    promote

    ترقی دینا۔ قدر بڑھانا۔ معزز کرنا۔ مرتبہ بڑھانا۔ رتبہ زیادہ کرنا

    • to elevate a man to office

      کسی آدمی کا عہدہ بڑھانا

  3. 3

    cheer

    خوش کرنا۔ محظوظ کرنا۔ مسرور کرنا

    • Hope elevates.

      آس خوش کرتی ہے

  4. 4

    dignify

    سرفراز کرنا۔ بلند کرنا۔ بڑھانا

    • Such studies elevate the mind.

      ایسی تعلیم سے طبیعت بڑھتی ہے

  5. 5

    raise to a higher pitch

    بڑھانا۔ اٹھانا۔ بلند کرنا۔اونچا اٹھانا

    • to elevate the voice

      آواز بلند کرنا

  6. 6

    render tipsy

    نشے میں کرنا

1132.

elevation

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    ارتفاع۔ اونچائی۔ بلندی۔ رفعت

  2. 2

    the condition

    عروج۔ سربلندی۔ سرفرازی۔ بلندی۔ ترقی۔ صعود

  3. 3

    (Arch.)

    بلندی نما نقشہ

  4. 4

    station

    رتبہ۔ مرتبہ۔ عہدہ

  5. 5

    (Ast.)

    عروج

1133.

eloign

verb active

ٹال دینا۔ ہٹانا۔ دور لے جانا۔ نظر سے دور کردینا۔ آنکھوں آگے سے ہٹا دینا۔ الگ کرنا

Phrases & examples

  1. From worldly cares he did himself eloign. (Spenser)

    اس نے اپنے تئیں دنیوی تفکرات سے علیحدہ رکھا

1134.

embark

verbnoun

Meanings

  1. 1

    go on board

    جہاز یا کشتی پر چڑھنا یا سوار ہونا

    • English army embarked from home for the Kabul expedition.

      انگریزی فوج انگلستان سے کابل کی مہم کے لیے جہاز پر روانہ ہوئی

  2. 2

    engage in any business

    شریک یا شامل ہونا۔ مشغول ہونا۔ قدم رکھنا۔ پاؤں اڑانا

1135.

embarrass

verb active

Meanings

  1. 1

    hinder through perplexity

    الجھانا۔ گھبرانا۔ پریشان کرنا۔ شش و پنج میں ڈالنا۔ مضطرب کرنا۔ حیران کرنا۔ مصیبت، مشکل یا دقت میں پھنسانا

    • Awkward, embarrassed, stiff, without the skill

    • Of moving gracefully or standing still. (Churchill)

      اجڈ، پھؤڑ،‌اناڑی اور پریشان نشست برخاست میں کچھ بھی نہیں آن F.C.

  2. 2

    (Com.)

    قرض چڑھانا۔ زیر بار کرنا

1136.

embody

verb active

Meanings

  1. 1

    form into a body

    ملانا۔ جوڑنا۔ مجسم کرنا۔ مشمول کرنا۔ شامل کرنا

    • both embodied into one

      دونوں مل کے ایک ہو گئے

  2. 2

    collect

    اکٹھا کرنا۔ یکجا کرنا۔ منسلک کرنا۔ جمع کرنا۔ بٹلا کرنا۔ جوڑنا۔ فراہم کرنا

    • to embody soldiers

      فوج فراہم کرنا

1137.

empire

noun

Meanings

  1. 1

    emperial power

    فرماں روائی۔ شہنشاہی۔ اختیار شاہی۔ راج ادھیکار۔ حکمرانی۔ حکومت

  2. 2

    territory

    راج۔ قلم رو۔ عمل داری۔ ملک۔ سلطنت۔ ریاست۔ بادشاہت۔ مملکت

    • British Empire

      سلطنت برطانیہ

    • The three realms of the empire are the lords, the commons and the editors.

      سلطنت کے تین بڑے رکن ہیں۔ امرا، وکلائے رعایا اور اخبار نویس

  3. 3

    sway

    زور۔ اختیار۔ طاقت۔ غلبہ

    • seat of empire

      دارالسلطنت۔ راج دھانی

1138.

empiric, empirical

adjective

آزمائشی۔ مجرب۔ تجربہ کی ہوئی۔ لٹکے کا

Phrases & examples

  1. empiric medicine

    مجرب دوا

1139.

emporium

noun

منڈی۔ دساور۔ تجارت گاہ۔ مخزن سوداگری۔ بازار

Phrases & examples

  1. Bombay is a great emporium in India.

    ہندوستان میں بمبئی بڑی منڈی ہے

1140.

empress

noun

قیصر۔سلطانہ۔ پٹ رانی۔ مہارانی۔ ملکہ

Phrases & examples

  1. empress of India

    قیصر ہند

Looking for classic Urdu literature? Read the books