boarding out
noun
گھر چھوڑ کر کہیں اور کھانا ۔ مفلس لڑکوں کا دوسرے خاندانوں کے سپرد کر کے پرورش دلانا
Dictionary results for
Showing 51–60 of 429
noun
گھر چھوڑ کر کہیں اور کھانا ۔ مفلس لڑکوں کا دوسرے خاندانوں کے سپرد کر کے پرورش دلانا
noun
رہنے اور کھانے پینے کا گھر ۔ طالب علموں کے رہنے کا مکان ۔ بدیارتھی بھوجن شالا
noun
مدرسہ جس میں طالب علم رات دن رہتے ہیں۔ بھوجن پاٹ شالا
noun
link
بند ۔ بندھن ۔ کسن ۔ جوڑ ۔ میل
duty
فرض ۔ حق
I love your Majesty according to my bond, nor more, nor less. (Shakespeare 'Lear' 1. 1)
چاہتی ہے، جتنا فرض ہے، بندی حضور کو کیونکر کمی و بیشی کا اس میں قصور ہو
contract
تمسک ۔ ٹیپ
pl. imprisonment
حبس ۔ قید ۔ بندی
in bond
پرمٹ کے گودام میں ۔ چوکی میں ۔ بہتی میں
Goods kept in bond (the bonded warehouse) pay no duty if they ae exported again.
بہتی کے مال پہ کچھ محصول نہیں دینا پڑتا
penalty bond
مچلکہ
noun
امانتی اسباب جس کے چھڑانے پر محصول لگتا ہے
noun
جلد بندی ۔ جلد سازی
noun
بھیجا ۔ مغز
understanding
عقل ۔ بدھ ۔ سمجھ ۔ فہم ۔ دماغ
His brains are addled. (Prov.)
اس کا دماغ پراگندہ ہوگیا
The brains don't lie in the beard. (Prov.)
ڈاڑھی پہ عقل نہیں ہے۔ (بزرگی بہ عقل است نہ بسال ۔ فارسی مثل) (Greatness is mind not years)
noun
داغ دینے کا لوہا
noun
میٹھے ٹکڑے ۔ نان پاؤ کے ٹکڑے
noun
nurture
پالن ۔ پرورش
education
تربیت ۔ تعلیم
I am a gentleman of blood and breeding. (Shakespeare)
میں شریف خاندان کا اور تربیت یافتہ ہوں
manners
تہذیب ۔ وضعداری ۔ علم مجلس ۔ نشست و برخاست ۔ اُٹھ بیٹھ ۔ ادب قاعدہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books