out
adverb
Meanings
- 1
without
باہر۔ بیروں۔ دور
- 2
abroad
گھر سے دور۔ باہر
The master of the house is out.
مالک مکان باہر گیا ہے
- 3
discovered
ظاہر۔ افشا۔ فاش۔ عیاں۔ کھلا۔ روشن۔ واضح۔ شائع
The secret is out.
بھید ظاہر ہوگیا
- 4
not in concealment
بے پردے
- 5
extinction
ہو چکنا۔ اختتام۔ نبڑنا
- 6
not in office
بر طرف۔ بیکار۔ معزول۔ اترا
Show 13 moreShow fewer
- 7
(in public)
نکلنا۔ اٹھنا
He was not out-to-day.
آج وہ نہیں نکلا
- 8
to the end
آخر تک۔ سارے۔ تمام
to sleep out the whole morning
صبح تک سونا
- 9
without restraint
بے روک۔ بلا مزاحمت
laugh out
ہنس پڑنا
- 10
in error
بھول میں۔ چوک میں
- 11
at a loss
حیران۔ متحیر
I have forgot my part, and I am out. (Shakespeare)
- 12
uncovered
ننگا۔ برہنہ۔ اگھڑا ہوا۔ کھلا ہوا
- 13
away
دور۔ پرے۔ فاصلے پر
Out with the dogs. (Shakespeare)
کتوں سے دور
- 14
(gaming)
مرا ہوا۔ خارج
out and out
بالکل۔ پورا۔ سراسر۔ سر تا سر۔ پورا پورا۔ انتہائی۔ بے حد
out of, 1. from
میں سے۔ سے
Plants grow out of the earth.
پودے زمین میں سے اگتے ہیں
He paid me out of his own funds.
اس نے مجھے اپنے پاس سے دیا
- 2
motive
نیت،غرض یا باعث سے
A thing is done out of envy.
یہ چیز حسد کی نیت سے کی گئی ہے
- 3
away from
سے دور۔ سے پرے۔ سے فاصلے پر
out of the house
گھر سے پرے
out of the way
راستے سے الگ
- 4
deviation
خلاف۔ متجاوز۔ منحرف
out of rule
قاعدے کے خلاف
- 5
beyond
پرے۔ زیادہ۔ بہت
They were astonished out of measure.
ان کو بہت ہی تعجب ہوا
- 15
(cricket)
آؤٹ
out of frame
چوکھٹے یا قاعدے سے باہر
out of hand
فوراً۔ جلدی۔ فی الفور
Gather we our forces out of hand. (Shakespeare)
ہم اپنی فوجیں جلدی جمع کریں
out of one's time
سن بلوغ کو پہنچ گیا
out of order
نا درست۔ بے ترتیب
out of print
ناپید۔ کم یاب۔ کم ملتی ہے
out of season
بے فصل۔ بے موسم۔ بے موقع
He is witty out of season.
وہ بے موقع مذاق کرتا ہے
The seed was sown out of season.
بیج بے موسم بویا گیا تھا
out of sorts
بیمار۔ ناساز۔ علیل
out of temper
بدمزہ۔ خفا۔ ناراض
out of tune
بے سر
out to out
باہر سے باہر تک
out upon you
دور ہو۔ دفان ہو۔ چل چخے
