director
noun
Meanings
- 1
manager
منتظم۔ منصرم۔ مہتمم۔ مدارالمہام۔ ناظم۔ نگران۔ ڈائرکٹر
Director of Public Instructions
منتظم سرشتہٴ تعلیم
- 2
one of a body of persons
مختار کار۔ کار پرداز۔ کارکن۔ سربراہ کار۔ کرتا دھرتا
Directors of the East India Company
مشرقی ہندوستان کی کمپنی کے کارکن
- 3
(Surg.) a part of a machine
کل کا ایک حصہ جس سے حرکت پیدا ہوتی ہے
