welfare
noun
خیریت۔ خیر و عافیت۔ کھیم کشل۔ خیر صلاح۔ بھلائی۔ نیکی۔ بہتری بہبودی۔ سعادت۔ کامرانی۔ خوش حالی۔ فلاح
Dictionary results for
Showing 191–195 of 195
noun
خیریت۔ خیر و عافیت۔ کھیم کشل۔ خیر صلاح۔ بھلائی۔ نیکی۔ بہتری بہبودی۔ سعادت۔ کامرانی۔ خوش حالی۔ فلاح
verb active
take back
نکال لینا۔ ہٹا لینا۔ علیحدہ کرنا۔ جدا کرنا۔ لوٹا لینا۔ سر کا لینا
recall
واپس،الٹا یا پھیر لینا
withdraw an attachment
قرقی کا واگزاشت کرنا
withdraw oneself
الگ ہونا۔ چلے جانا
verb active
labour upon
محنت کرنا۔ کام کرنا۔ کمانا
to work mortar
چونا کمانا
accomplish
بنانا۔ پیدا کرنا۔ گھڑنا۔ صورت پیدا کرنا
to work cotton into cloth
روئی کا کپڑا بنانا
bring into any state
کرنا۔ کر دینا۔ بنا دینا
4 prevail upon
لانا۔ اپنی طرف راغب کرنا۔ متوجہ کرنا
embroider
سوئی کا کام کرنا۔ کار چوبی کام کرنا۔ بیل بوٹے بنانا۔ کشیدہ کاڑھنا۔ زردوزی کرنا
set in motion
چلانا۔ چلتا کرنا۔ حرکت دینا
cause to ferment
اٹھانا۔ جوش میں لانا۔ کھولانا
to work a passage (Naut.)
کرائے کے بدلے کام دینا
to work double tides
رات دن کام کرنا
to work in or into, 1.
سانٹھنا۔ گانٹھنا
گھسانا۔ پیٹھانا
to work oneself into the favour of
کسی کے جی میں گھر کرنا
to work off
نکالنا۔ الگ کرنا
work out, 1.
کرنا۔ پورا کرنا۔ کر ڈالنا
مٹانا۔ اٹھانا۔ چھیلنا
حل کرنا۔ حساب لگانا
خالی کرنا۔ رتانا
work up, 1.
اٹھانا۔ اکسانا۔ برانگیختہ کرنا
خرچ کر ڈالنا
کرنا۔ بنانا۔ زیادہ کام لینا
verb active
آہستہ آہستہ کرنا،نکالنا یا چلانا
(Mil.)
بذریعہ پیچ کے نکالنا۔ خالی کرنا۔ صاف کرنا
لپیٹنا۔ بھاننا
to worm oneself into
دل میں گھسنا
worm out
تاڑ جانا۔ بھانپ لینا
تم آپ۔ تم خود۔ اپنے تئیں۔ اپنے کو
Looking for classic Urdu literature? Read the books