Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“en”

Showing 161–170 of 5,907

161.

enterprise

verb active

قصد کرنا۔ ہمت کرنا۔ ارادہ کرنا۔ بیڑا اٹھانا۔ عزم کرنا

162.

enterprise

noun

Meanings

  1. 1

    a bold attempt

    بھاری یا معرکہ کا کام۔ کار عظیم۔ سخت کام۔ مہم۔ جوکھوں۔ قصد

  2. 2

    eagerness to engage in

    حوصلہ۔ فراخ حوصلگی۔ الوالعزمی۔ ہمت۔ ارادہ

164.

entertain

verb active

Meanings

  1. 1

    support

    لگانا۔ پالنا۔ نوکر رکھنا۔ پرورش کرنا۔ مقرر کرنا

  2. 2

    receive as host

    مہمان داری کرنا۔ خاطر تواضع کرنا۔ خاطر داری کرنا۔ مدارات کرنا۔ دعوت کرنا۔ کھلانا پلانا اور مکان دینا

  3. 3

    amuse

    دل بہلانا۔ بات چیت میں لگانا۔ خوش کرنا۔ مگن کرنا

  4. 4

    take into consideration

    چت یا دھیان دینا۔ سوچنا۔ غور کرنا۔ التفات کرنا

  5. 5

    keep in the mind

    دل میں رکھنا۔ دل میں جگہ دینا۔ رکھنا

    • to entertain idea or thought

      دل میں خیال رکھنا

    • entertain a petition

      عرضی منظور یا قبول کرنا

    • entertain a suit

      سماعت کرنا۔ مقدمہ سننا

165.

entertainer

noun

میزبان۔ دل بہلانے والا

166.

entertaining

adjective

دل لگی کا۔ فرحت انگیز۔ دلچسپ۔ خوش مزاجی۔ دل بہلاؤ

167.

entertainment

noun

Meanings

  1. 1

    feast

    آؤ بھگت۔ تواضع۔ ضیافت۔ دعوت۔ جونار۔ کھانا۔ مہمان داری

    • His office was to give entertainment

    • And lodging unto all that came and went.

    • (Spencer)

      کھلانا پلانا تھا بس اس کا کام مسافر کو رہنے کو دینا مقام F.C.

  2. 2

    that which entertains

    دل لگی۔ دل بہلاؤ۔ تماشا۔ سیر۔ دید۔ کھیل۔ مزہ۔ لطف

168.

enthrall

verb active

بندھوا کرنا۔ حلقہ بگوش کرنا۔ اسیر کرنا۔ غلام،‌داس یا چیلا بنانا

169.

enthrone

verb active

راج گدی دینا۔ تخت نشین کرنا۔ بادشاہ بنانا۔ اعلیٰ رتبے کو پہنچانا

Phrases & examples

  1. (Eccl.)

    مہنت بنانا۔ سجادہ نشین کرنا

170.

enthronement

noun

تخت نشینی۔ مسند نشینی۔ گدی نشینی

Looking for classic Urdu literature? Read the books