11.
value
verb active
Meanings
- 1
estimate the worth of
قیمت لگانا۔ مول ٹھہرانا۔ دام لگانا۔ کوتنا۔ آنکنا۔ جانچنا
- 2
hold in respect
عزیز رکھنا۔ قدر کرنا
Authors like coins, grow dear as they grow old;
It is the rust we value, not the gold. (Pope.)
ہوتا ہے وصف شاعر و سکے کا کہنگی گویا کہ قدر زیادہ ہے زر سے بھی زنگ کی F.C.
valued
تعدادی۔ بقدر
