Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“from”

Showing 11–20 of 274

11.

arm

adjectivenoun

Meanings

  1. 1

    limb

    بانھ ۔ بھج ۔ بازو ۔ ہاتھ

    • Stretch your arm no further than your sleeve will reach. (Prov.)

      جتنی چادر دیکھو اتنے پیر پسارو۔

  2. 2

    bough

    ڈال ۔شاخ ۔ ٹہنی

  3. 3

    inlet of water

    خلیج ۔ کھاڑی

  4. 4

    might

    بل ۔ شکتی ۔ زور ۔ قوت ۔ طاقت

  5. 5

    (Mil.)

    فوج کا حصہ

    • arm chair

      بازو دار کرسی ۔ آرام کرسی

    • arm from the elbow to the wrist fore-arm

      بانھ کہنی سے پونچے تک ۔ ہاتھ

    • arm-full

      کولی بھر

    • at arm's length

      چار قدم پر

    • to hold at arm's length

      دور کی صاحب سلامت رکھنا ۔ آگے قدم نہ بڑھانے دینا

12.

assessment

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    تشخیص جمع ۔ بندوبست

  2. 2

    valuation

    جانچ ۔ آنک ۔ کُوت ۔ مول ۔ در

  3. 3

    (of revenue)

    مال گزاری ۔ بریج ۔ لگتی ۔ لگان ۔ بھیج ۔ پوتہ

    • amount of assessment

      جمع مشخصہ ۔ مقدار جمع ۔ تعداد جمع

    • assessment according to number of ploughs

      ہل برار ۔ ہل پڑتا

    • assessment in kind

      بٹائی ۔ آئین جنس

    • assessment on a share

      باچھ ۔ بہری ۔ بانٹ ۔ رسدی حصہ

    • assessment on houses

      ٹیکس چوکیدار

    • free from assessment

      کر رہت ۔ پڑتا چُھٹ ۔ لا خراج ۔ معافی

    • gross assessment

      خام جمع بندی ۔ کچی مال گزاری

    • increase of assessment

      بیشی رسد ۔ اضافہ جمع ۔ بڑھوتری لگان

    • over-assessment

      بھاری جمع یا لگان ۔ سخت یا سنگین جمع

    • reduction in the assessment

      گھاٹ جمع یا لگان ۔ منہائی ۔ مجرائی

13.

assets

nounplural

پونجی ۔ اثاثہ ۔ جائداد ۔ مال و اموال ۔ جمع اور واجب الوصول ۔ دھن

Phrases & examples

  1. assets (from land)

    پیداواری ۔ نکاسی ۔ محاصل ۔ گاؤں کی نکاسی

  2. personal assets

    اُٹھاؤ دھن ۔ اسباب ۔ جائداد منقولہ

  3. real assets

    اٹل دھن ۔ جائداد غیر منقولہ ۔ اراضی

  4. unrealised assets

    پانا ۔ مطالبہ ۔ بقایائے مال گزاری ۔ یافتی ۔ باقی بھیج

14.

at

preposition

Meanings

  1. 1

    in

    میں ۔ پر کے ۔ سے ۔ حالت میں

    • at peace

      آرام میں

    • at work

      کام میں

  2. 2

    from

    سے

    • at your request

      آپ کے کہنے سے

    • at what rate

      کس بھاؤ سے

  3. 3

    towards

    اور ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت

    • to point at one

      کسی کی طرف اشارہ کرنا

    • to aim at

      نشانہ باندھنا

    • at all

      بالکل ۔ مطلق ۔ ہرگز ۔ کچھ ۔ ذرا

    • Do you know him at all?

      تمہاری اُس کی کچھ بھی ملاقات ہے؟

    • at all events

      بہر صورت میں ۔ بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ ہر ایک حالت میں

    • at all times

      ہر دم ۔ ہر یا ہر ایک وقت

    • at any rate

      جس طرح ممکن ہو ۔ جس طرح ہو سکے یا بن پڑے

    • at best

      اچھی سے اچھی حالت میں

    • at first

      پہلے ۔ پہلے ہی پہل ۔ اول ۔آد میں

    • at first sight

      دیکھتے ہی ۔ پہلی ہی نظر یا نگاہ میں ۔ بادی النظر میں

    • at full length

      تفصیل وار ۔ مفصل ۔ کھول کر

    • at ease

      آرام سے ۔ چین سے ۔ سکھ سے

    • at hand

      پاس ۔ نزدیک ۔ عنقریب ۔ موجود ۔ حاضر ۔ سردست

    • at home 1.

      گھر میں ۔ بھیتر ۔ اندر

  4. 2

    familiar

    ہمدم ۔ بے تکلف

    • to make oneself at home with

      بے تکلف ہونا

    • at how much

      کتنے کو ۔ کتے کو ۔ کتنے پر

    • at least 1.

      تھوڑے سے تھوڑا ۔ کم سے کم

  5. 2

    still

    تو بھی ۔ تاہم ۔ تس پر بھی

    • at length, at last

      آخر کو ۔ انت کو ۔ ندان ۔ بارے ۔ آخرکار ۔ آخرش

    • at most

      بہت سے بہت ۔ زیادہ سے زیادہ ۔ از حد

    • at once

      ابھی ۔ اسی وقت ۔ یک لخت ۔ یک قلم ۔ یکبارگی ۔ ایک مشت ۔ دفعتاً ۔ بلا توقف

    • at peace

      امن چین سے ۔ امن و امان سے

    • at pleasure

      مرضی موافق ۔ خوشی خواں ۔ جب جی چاہے ۔ شوق سے

    • at present

      ابھی ۔ اس وقت ۔ فی الحال

    • at random

      اٹکل پچو ۔ الل ٹپو ۔ قیاساً ۔ جو منہ میں آئے ۔ بے سوچے سمجھے

    • at sea, 1.

      سمندر میں

  6. 2

    (Met.)

    آوارہ ۔ حواس باختہ

    • at sight (bills)

      درشنی

    • at times

      کبھی کبھی ۔ گاہے گاہے ۔ گاہ گاہ

    • at war

      لڑائی میں ۔ لڑ رہا ۔ مصروف بجنگ

    • at worst

      بری سے بری حالت میں ۔ بڑھ کر

    • At worst it will cost my life.

      زیادہ بریں نیست کہ مری جان جائے گی

    • nothing at all

      کچھ نہیں

    • to be at

      پیچھے ہونا ۔ درپے ہونا ۔ گھات میں ہونا ۔ موقع تاکنا

15.

awry

adjective

ترچھا ۔ ٹیڑھا ۔ بینڈا ۔ کج ۔ کج رو ۔ اُریبواں

Phrases & examples

  1. Nothing more awry from the law of God and nature than that a woman should give laws to men. (Milton)

    احکامِ خدا و قانونِ قدرت میں اس سے زیادہ کوئی شے نازیبا نہیں ہے کہ عورت مردوں پر حکومت کرے

16.

bare

adjective

Meanings

  1. 1

    naked

    بےلباس۔ عریاں ۔ ننگا ۔ برہنہ

    • as bare as the palm of my hand

      ننگا کفِ دست

  2. 2

    uncovered (from respect)

    (hare headed) سر ننگا (bare-foot) ننگے پاؤں

    • Bare-footed men must not go among thorns. (Prov.)

      ننگ پیراکیوں چلے کانٹوں کے بیچ؟

  3. 3

    unadorned

    بے گہنے یا زیور ۔ سادہ ۔ ننگی

  4. 4

    destitute

    بے کوڑی پیسے ۔ غریب ۔ مفلس ۔ بے نوا

  5. 5

    mere

    صرف ۔ خالی ۔ فقط

  6. 6

    threadbare

    گِھسا ہوا ۔ رُواں اُڑا ہوا

    • Bare words buy no barely. (Prov.)

      خالی باتوں کام نہیں چلتا ۔ (مثل)

    • bare ground

      خالی زمین ۔ بُھوں ۔ خالی دھرتی

    • bare of leaves

      پت جھڑا ۔ ٹھنٹ ۔ لنڈ منڈ

    • under bare sails

      بے مستول

17.

bargain

noun

Meanings

  1. 1

    contract

    بات چیت ۔ معاملہ ۔ بچن ۔ قول قرار ۔ عہد و پیمان

  2. 2

    a cheap lot

    اچھا سودا ۔ اوت ۔ کفایت ۔ فائدہ

    • On a good bargain think twice.

      سستا سودا سوچ کے لو ۔ سستی بھیڑ کی ٹانگ اُٹھا اُٹھا کر دیکھتے ہیں (مثل)

    • bargain made

      سودا بن گیا یا پٹ گیا ۔ بات ٹھہرگئی ۔ معاملہ پورا ہوا

    • a bad bargain

      ٹوٹا ۔ خسارہ ۔ کسر

    • a good bargain

      سستا ۔ ارزاں

    • He got a good bargain.

      اچھا سودا بنا ۔ سستا یا اوت سے ملا ۔ مندا ہاتھ لگا

    • into the bargain

      روکن یا لبھاؤ میں ۔ مفت میں

    • make the best of a bad bargain

      گلے پڑے کا نبھانا سودا ۔ گلے پڑی، بجائے سدھ (مثل)

    • The drum hung from your neck you play on must.

    • private bargain

      گھریلو لین دین ۔ خرید فروختِ خانگی ۔ قراردادِ باہمی

    • strike a bargain

      چکا لینا ۔ چکتا کرنا ۔ پکا معاملہ کرنا

    • the bargain is off

      سودا نہیں بنا، نہیں پَٹا یا اُچٹ گیا

    • to conclude a bargain

      معاملہ پکانا یا پکا کرنا ۔ سودا چکانا

18.

becalm

verb active

Meanings

  1. 1

    to keep from motion.

    تھامنا ۔ تھر کرنا ۔ ٹھہرانا ۔ روکنا

  2. 2

    (the mind)

    تھامنا ۔ ٹھنڈا کرنا ۔ تسلی دینا ۔ دھیما کرنا

    • Soft whispering airs becalm the mind.

      مندی بھینی ہوا دل کو تسکین دیتی ہے

19.

bed

noun

Meanings

  1. 1

    floor

    بھوم ۔ دھرتی ۔ فرش

  2. 2

    layer

    پرت ۔ ردا ۔ تہ ۔ طبق

  3. 3

    bottom of a river, etc.

    تھاہ ۔ تلیٹی ۔ تہ

  4. 4

    plot in the field, etc.

    کیاری ۔ تختہ

  5. 5

    a sleeping couch

    کھاٹ ۔ کھٹولا ۔ سیج ۔ منجھا ۔ پلنگ ۔ چارپائی

    • Early to bed and early to rise makes a man healthy, wealthy and wise.

      سدوسی سو سویرے جاگے سکھ، سمپت اور بدھی آوے

  6. 6

    marriage

    بیاہ ۔ شادی۔ (Met.) بیوی جورو

    • He had a son from his first bed

      پہلی جورو سے اس کے ایک بیٹا تھا

Show 1 more
  1. 7

    (Arch.)

    ردّا ۔ چہکا ۔ تہ

    • bed and board

      کھانا پینا ۔ روٹی کپڑا ۔نان و نفقہ

    • bed piece

      پٹّی یا سیروا

    • bed stays

      ڈوری ۔ کسنا ۔ سیج بند

    • foot of the bed

      پائنتی ۔ پیتانا

    • from bed and board (Law)

      طلاق بلا نان و نفقہ ۔ طلاق قطعی

    • head of the bed

      سرہانا

    • make the bed

      بچھونا یا سیج بچھانا ۔ بسترا لگانا

    • to be brought to bed of a son

      بیٹا جننا

20.

beg

verb

Meanings

  1. 1

    beseech

    مانگنا ۔ بھیک مانگنا فقیر ۔ سوال کرنا ۔ عرض کرنا

    • I beg leave to say.

      عرض کرنے کی اجازت چاہتا ہوں ۔ عرض کرتا ہوں ۔ التماس یا گزارش ہے

  2. 2

    take for granted, beg the question

    دعویٰ ۔ بدرجہٴ ثبوت قائم رہنا

    • beg humbly

      بنتی کرنا ۔ گڑگڑانا ۔ عاجزی کرنا ۔ منت کرنا ۔ انکسار کرنا

    • beg from door to door

      گھر گھر مانگنا ۔ بھیک مانگنا ۔ بھیک مانگتے پھرنا ۔ در در مانگنا ۔ دریوزہ گری کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books