harvest-home
noun
Meanings
- 1
راگ جو کسان کھلیان کے وقت گاتے ہیں۔ لائی کا گیت
- 2
فصل کاٹنے کا وقت
Dictionary results for
Showing 281–290 of 2,560
noun
راگ جو کسان کھلیان کے وقت گاتے ہیں۔ لائی کا گیت
فصل کاٹنے کا وقت
noun
ان دیبی جسے فصل کے اخیر میں لوگ نکالتے ہیں
verb active
قیمہ کرنا۔ کوفتہ بنانا۔ کاٹ کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا
noun
قیمہ۔ کوفتہ۔ پچ میل چیز۔ ملغوبہ۔ گڈمڈ
noun
حشیش۔ بھنگ
noun
metallic hook
قلابہ۔ زنجیر۔ کڑی۔ کنڈا
a spindle
تکلا
verb active
کنڈی لگانا
noun
گرجا کی نماز کا بستر یا بوریا
noun
swiftness
جلدی۔ شتابی۔ تاؤلی۔ پھرتی۔ جھپٹ۔ عجلت
The king's business required haste
شاہ کے کام کی بڑی جلدی تھی
excitement of passion
تیزی۔ تندی۔ جوش
I said in my haste, all men are liars.
تیزی میں آ کر میں نے کہہ دیا کہ سب آدمی جھوٹے ہیں
verb active
دوڑانا۔ چلانا۔ رفتار بڑھا دینا۔ تیز تر کرنا۔ تیز کرنا
جلدی کرنا۔ شتابی کرنا۔ عجلت کی تا کید کرنا۔ تیزی کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books