both
adjective
دونوں ۔ ہر دو
Phrases & examples
She alone is heir to both of us. (Shakespeare)
ہم دونوں کی ایک یہی وارث ہے
I will do both.
میں دونوں کام کر لوں گا
Dictionary results for
Showing 551–560 of 2,560
adjective
دونوں ۔ ہر دو
She alone is heir to both of us. (Shakespeare)
ہم دونوں کی ایک یہی وارث ہے
I will do both.
میں دونوں کام کر لوں گا
noun
بوتل ۔ شیشہ ۔ مینا ۔ قرابہ
The love of a woman and a bottle of wine, Are sweet for a season, but last for a time. (Prov.) تعشق بتوں کا اور ہاں مے پرستی ہیں خوش، لیک تھوڑے دن ہے ان کی ہستی F.C.
bottle companion
ہم پیالہ ۔ ہم کاسہ
bottle of a hay
گھاس کا گٹھا
To seach for a pin in a bottle of hay. (Prov.)
گھاس کے گٹھے میں سوئی ڈھونڈنا
noun
lowest part
بیٹھک ۔ پیندا ۔ پیندی ۔ تلا ۔ تلی ۔ تھاہ ۔ تہ
in the bottom of the sea
سمندر کی تھاہ میں
foundation
نیو ۔ نیم ۔ بنا ۔ بنیاد ۔ جڑ
to go to the bottom of a matter
بات کی تہ یا جڑ کو پہنچنا
vessel
جہاز
My ventures are not in one bottom trusted.
میرا سودا کچھ ایک ہی جہاز میں نہیں ہے
dregs
تلچھٹ ۔ گاد ۔ کدورت ۔ میل
low ground
نجان ۔ نشیب
stamina
دم ۔ خم ۔ پانی ۔ کھیت ۔ اصل ۔ نسل
a horse of good bottom
اچھے کھیت کا گھوڑا ۔ اصیل گھوڑا
fundament
چوتڑ ۔ پیندی ۔ پیندا ۔ بیٹھک ۔ نشست
More bottom than brians.
سر سے خایہ بھاری (مثل) (His testicles carry more weight than his head.)
bottom of a lane
گلی کا دوسرا سرا
at bottom
دراصل ۔ صحیح ۔ در حقیقت
He was at bottom honest and sincere.
دراصل وہ سچا اور دیانت دار تھا
chair-bottom
بیٹھک
on one's own bottom
اپنے بل یا بھروسے پہ
noun
ڈالا ۔ ٹہنا ۔ شاخ ۔ گدّا
The boughs that bear most hang most. (Prov.)
جتنا پھلے اتنا جھکے (نہد شاخ پر میوہ سر بر زمیں ۔ فارسی مثل) 'T was all her joy the ripened fruits to tend. And see the boughs with happyburdens bend. (Pope) پکے پھلوں کی چوکسی کرنے کی تھی خوشی اور دیکھنے کی شاخ کو پھل سے لدی ہوئی
p.adjective
confined
بندھا ہوا ۔ پابند ۔ پابستہ ۔ مقید ۔ مجبور ۔ ناچار
They that are bound must obey. (Prov.)
نوکر کو عذر کیا؟ (مثل) (Can a servant object)
bound hand and foot
ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے
destined for
جانے والا ۔ جانے کو ۔ روانہ ہونے والا
bounden
فرض ۔ واجب ۔ لازم
as in duty bound
جیسا کہ فرض ہے
We are bound to be honest, not to be rich. (Prov.)
رہے ایمان، جائے سب کچھ (Remain but integrity, perish all beside.)
(in comp.)
بستہ ۔ جوڑ
bounden duty
فرض عین
bound (as a book)
بندھی ہوئی ۔ مجلد ۔ شیرازہ بند
bound for a place
جانے والا ۔ جانے کو ۔ روانہ ہونے والا
Where are you bound?
آپ کہاں جانے والے ہیں؟
bound in wedlock
منعقدِ نکاح ۔ بندھے ہوئے
bound together
عہد و پیمان میں بندھے ہوئے ۔ آپس میں عہد و پیمان ہے
is bound
ضرور، واجب، اوش یا لازم ہے
is bound by law to do
قانوناً کرنا واجب ہے
is bound to pay
واجب الادا ہے
homeward bound (a ship)
ولایت جانے والا جہاز
overstep or exceed bounds
حد سے گزرنا ۔ تجاوز کرنا ۔ پاؤں باہر نکالنا
noun
سخاوت ۔ بخشش ۔ داد دہش ۔ کرم ۔ فیض
My bounty is as boundless as the sea. (Shakespeare)
ہے فیض عام میرا جوں بحر بے کراں
premium
سہائتا ۔ مدد ۔ اعانت ۔ استعداد ۔ دستگیری
by your bounty
آپ کی بدولت ۔ آپ کے فیض یا اقبال سے ۔ آپ کے طفیل یا انوگرہ سے ۔ آپ کے پرتاپ سے
noun
rivulet
دھارا ۔ نالا
bound
چھور ۔ کنارہ ۔ تٹ ۔ منزل ۔ حد
That undiscovered country from whose bourn no traveller returns. (Shakespeare)
اُس لوک سے کوئی پرانی نہیں پھرتا
verbnoun
جھکنا ۔ لچکنا ۔ لچنا ۔ نہرنا ۔ نیونا
Better to bow than break. (Prov.)
جھک چلے تو ٹوٹے کاہے
Admired, adored by all the circling crowd, For wheresoe'er she turned her face, they bowed. (Dryden) اس کا عاشق تو ہر بشر دیکھا جھک گئیں گردنیں جدھر دیکھا F.C.
to bow to
جھکنا ۔ سلام کرنا
nounplural
intestines
آنت ۔ آنتیں ۔ انتڑی ۔ انتڑیاں ۔ رودہ
inner part
درمیانی حصہ ۔ پیٹ ۔ بیچ ۔ درمیان
compassion
دیا ۔ رحم ۔ درد ۔ ترس
He has no bowels for any one.
اُس کو کسی پر ترس نہیں آتا
noun
(Archery)
کمان کا ہاتھ ۔ بایاں ہاتھ ۔ دست چپ
(Music)
گز کا ہاتھ ۔ داہنا ہاتھ ۔ دست راست
Looking for classic Urdu literature? Read the books