champaign
noun
میدان ۔ چوڑا
Dictionary results for
Showing 41–50 of 108
noun
میدان ۔ چوڑا
noun
مقدمہ اس شرط پر لینا کہ ڈگری کا کچھ حصہ وکیل کو ملے
noun
سُور بیر ۔ بہادر ۔ پہلوان ۔ جودھا ۔ مّل ۔ غازی مرد
A stouter champion never handled sword. (Shakespeare)
اس بہادر سے بڑھ کر کسی نے تلوار نہیں چلائی
A champion for the truth
(۱) حق کا حامی (۲) سچ پر جان دینے والا
adjective
بے یارومددگار ۔ بے حامی ۔ بے حمایتی
noun
سور بیر تائی ۔ بہادری ۔ پہلوانی ۔ جودھا پن
noun
striking together
ٹکر ۔ کھٹکا ۔ کھٹ پٹ ۔ جھڑاکا ۔ بھڑاکا ۔ کھٹاکھٹ ۔ کچھا کھچ
clash of swords
تلواروں کی کھچا کھچ ۔ چقا چق خنجر (فارسی)
contradiction
ضد ۔ بُردھ ۔ مخالفت ۔ مقابلہ ۔ مناقشہ
The clashes between popes and kings. (Denham)
بادشاہوں اور پادریوں کا مناقشہ
verb active
hamper with a load
بوجھل کرنا ۔ بوجھ یا دباؤ ڈالنا
hinder
روکنا ۔ آڑ لگانا ۔ اٹکانا ۔ مزاحمت کرنا
verb active
اکھٹا ہونا ۔ جمع ہونا ۔ ملنا
Equals with equals often congregate. (Denham)
اکثر برابر والے برابر والوں سے ملتے ہیں (اونچے سے اونچا ملے، ملے نیچ سے نیچ پانی سے پانی ملے، ملے کیچ سے کیچ)
noun
حقارت ۔ گستاخی ۔ شوخی
The oppressor's wrong, the proud man's contumely. (Shakespeare, 'Hamlet', iii, 1.)
ظالم کا ظلم اور مغرور کا تنفر
noun
an assembly
سبھا ۔ جتھا ۔ پنچایت ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ جلسہ جمگھٹا
consultation
پنچوں کی صلاح ۔ مشورہٴ مجلس ۔ کونسل (Cor.)
council chamber
دیوان خانہ ۔ بیٹھک ۔ نشست ۔ نشست گاہ
council of war
لڑائی کی صلاح کے واسطے فوجی افسروں کا جلسہ
a common council
دیوان عام ۔ دربار یا جلسہٴ عام
legislative council
مشیران قانونی ۔ قانون بنانے والوں کا جلسہ
a member of council, councillor
منتری ۔ مشیر جلسہ ۔ کونسل کا ممبر
a privy council, executive council
راج منتری ۔ مُشیران شاہی ۔ دیوان خاص ۔ نج منتری
award of a council
مشیروں کا فیصلہ
in council
سبھا میں ۔ اجلاس میں
to hold council
صلاح یا مشورہ کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books