Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“heir”

Showing 41–50 of 80

41.

darken

verb active

Meanings

  1. 1

    make dark or black

    اندھیرا کرنا۔ تاریکی کرنا

    • They (locusts) covered the face of the whole earth so that the land was darkened. (Exod. x. 15)

      وہ (ٹڈیاں) دنیا کے پردے پہ اتنی چھا گئیں کہ ساری دھرتی پہ اندھیرا ہوگیا

  2. 2

    cloud

    چھانا۔ دھندلا کرنا۔ پردہ ڈالنا

    • Let their eyes be darkened that they may not (Rom. xi.10)

      ان کی آنکھوں پہ پردہ ڈال دو کہ وہ دیکھ نہ سکیں

  3. 3

    cast a gloom upon

    اداسی چھانا۔ غم پیدا کرنا۔ غم میں ڈالنا

  4. 4

    obscure

    مغلق کرنا۔ مبہم کرنا

    • Who is this that darkeneth counsel by words without knowledge? (Job xxxvii. 2)

      یہ کون ہے جو بے سمجھے بوجھے اپنی باتوں سے صلاح کو مبہم کرے دیتا ہے

42.

dart

verb active

پھینکنا۔ چلانا۔ ڈالنا۔ چھٹکانا۔ مارنا۔ چھوڑنا

Phrases & examples

  1. Th' invaders dart their javelins from afar. (Dryden)

    حملہ آور پھینکتے ہیں اپنے نیزے دور سے

  2. The sun darts his beams on the earth.

    آفتاب زمین پہ اپنی کرنیں ڈالتا ہے

  3. Or what ill eyes malignant glances dart. (Pope)

    کونسی ہے چشم بد، جو بد نظر ہے ڈالتی

43.

decrease

verb active

گھٹانا۔ کم کرنا۔ کمتی کرنا۔ تخفیف کرنا۔ مندا کرنا

Phrases & examples

  1. Nor cherished they relations poor

  2. That might decrease their present store.

  3. (Prior.)

    نہ لی تنگدست بھائیوں کی خبر مبادا کہ ہو جائے کم اپنا زر F.C.

44.

decry

verb active

برائی کرنا۔ دوش لگانا۔ بدنام کرنا۔ نام دھرنا۔ عیب لگانا۔ کم قدر کرنا۔ مذمت کرنا۔ تحقیر کرنا

Phrases & examples

  1. Men decry their rivals.

    آدمی اپنے حریفوں کو برا کہتے ہیں

45.

destine

verb active

Phrases & examples

  1. determine

    ٹھیرانا

  2. Men destined to be great, have great thoughts at the very beginning of their careers.

    جو شخص ہونہار ہوتے ہیں، ان کے شروع ہی سے بڑے خیالات ہوتے ہیں

46.

detractor

noun

عیب گو۔ بدنام کرنے والا۔ نام کو بٹا لگانے والا۔ بدنام کنندہ

Phrases & examples

  1. Detractors are their own foes, and the world's enemies. (Prov.)

    بدگو اپنے بیری، دنیا کے دشمن

47.

die

verbnoun

Meanings

  1. 1

    cease to live

    مرنا۔ وفات پانا۔ فوت ہونا۔ مر جانا۔ ہلاک ہونا۔ رحلت کرنا۔ انتقال کرنا۔ آخر ہونا۔ راہی ملک بقا ہونا۔ بیکنٹھ باشی ہونا۔ روح کا پرواز ہونا۔ دم نکلنا۔ دیہانت ہونا۔ کال کرنا۔ گزر جانا۔ آنکھ بند ہونا۔ جان بحق تسلیم ہونا۔ پھونک نکل جانا۔ اتر جانا۔ پران تجنا۔ دیہ چھوڑنا۔ جان دینا

    • And so sepulchred in such pomp dost lie

    • That kings for such a tomb would wish to die

    • (Milton 'Epitaph on Shakespeare)

      سوتا ہے ایسی شان کی تربت کے تو تلے شاہوں کا جس کو دیکھ کے مرنے کو من چلے F.C.

    • To die : to sleep --

    • No more; and, by a sleep, to say we end

    • The heartache, and the shousand natural shocks

    • That flesh is heir to. (Shakespeare)

      مرنا۔ سونا اور کچھ نہیں اور یہ کہیے کہ سونے سے سینکڑوں درد دل اور رنج و غم،‌جو انسان کا حصہ ہیں، دور ہوتے ہیں

  2. 2

    lose life

    جان دینا۔ مر جانا۔ جان کھونا۔ جوکھنا یا کھپانا۔ جان دے بیٹھنا

  3. 3

    wither

    مرجھا جانا۔ سوکھ جانا۔ مر جانا۔ خشک ہونا۔

  4. 4

    become indifferent

    بجھنا۔ سرد ہونا۔ افسردہ ہونا۔ بیٹھا جانا۔ سست ہونا۔ گم ہونا۔ جاتا رہنا

  5. 5

    vanish

    فنا ہونا۔ معدوم ہونا۔ نیست، نیست نابود، الوپ، غائب یا ختم ہونا۔ ناش ہونا

  6. 6

    spoil

    بگڑنا۔ خراب ہونا

    • to die a martyr

      شہید ہونا۔ شہادت پانا

    • to die for

      چاہنا۔ مرنا۔ جان دینا

    • to die in battle

      لڑائی میں مرنا۔ کام آنا۔ کھیت رہنا

    • to die of

      کسی سبب سے مرنا

    • to die of hunger

      بھوک سے مرنا

    • to die of cholera

      ہیضہ کر کے مرنا

    • to die out

      درجہ بدرجہ کم ہونا

    • to die prematurely

      جوان مرنا۔ بے وقت مرنا۔ جوان موت مرنا

    • to die suddenly

      اچان چک یا یکایک مرنا۔ لوٹ پوٹ ہو جانا۔ چٹ پٹ ہو جانا

48.

dismount

verb active

Meanings

  1. 1

    bring down

    اتارنا۔ گرانا۔ نیچے اتارنا۔ پٹکنا

  2. 2

    unhorse

    گھوڑے پر سے اترنا

  3. 3

    remove from their carriages

    گاڑی پر سے گرانا یا اتارنا

49.

disobey

verb active

انحراف کرنا۔ نافرمانی کرنا۔ سرکشی کرنا۔ عدول حکمی کرنا۔ حکم یا آ گیا نہ ماننا

Phrases & examples

  1. Refactory children disobey their parents.

    سرکش بچے اپنے ماں باپوں کا کہنا نہیں مانتے

50.

document

noun

Meanings

  1. 1

    writing

    نوشتہ۔ دستاویز۔ وثیقہ۔ سند۔ تمسک۔ قبالہ۔ لکھتم

  2. 2

    precept

    نصیحت۔ پند۔ ہدایت

    • a forged document

      جعلی دستاویز

    • an attested document

      سند تصدیق شدہ

    • original document

      اصلی دستاویز۔ مول پتر

    • document reporting death of incumbent and names of heirs

      قوت نامہ۔ موت پتر

    • document reporting death of incumbent and names of heirs

      قوت نامہ۔ موت پتر

Looking for classic Urdu literature? Read the books