chenille
noun
مخمل کی جھالر
Dictionary results for
Showing 41–50 of 202
noun
مخمل کی جھالر
noun
آلو بالو ۔ شاہ دانہ ۔ نش دانہ
(winter cherry)
کاک نج ۔ ولایتی مکو ۔ عروس در پردہ
A cherry year, a merry year; a plum year, a dull year. (Prov.)
سمے میں گانڈے، کال میں بیر
(When sugarcane thrives a good year you will see, when plums are in plenty a famine will be.)
cherry brandy
شاہ دانے کی شراب ۔ لال شراب
adjective
بچوں کی سی ۔ چبلّا ۔ طفلانہ ۔ طفل مزاج
When I was a child I spoke as a child, I understood as a child, I thought as a child, but when I became a man, I put away childish things.
جب میں بالک تھا تو بالک ہی کی طرح بولتا، بالک ہی کی طرح سمجھتا، بالک ہی کی طرح سوچتا، پر جب میں جوان ہوا تو بچوں کی سی سب باتیں چھوڑ دیں
verb active
make chilly
تھر تھرانا ۔ ٹھٹرانا ۔ ٹھنڈیانا
When winter chilled the day. (Goldsmith)
جب دن سرد ہونے لگا
discourage
سرد کرنا ۔ افسردہ کرنا ۔ دل یا جی توڑنا ۔ نراس کرنا ۔ نااُمید کرنا
verb active
strike with a quick motion
کھٹکھٹانا ۔ پٹپٹانا ۔ تھپکنا ۔ ٹکرانا
striking the palms together
خوشی کی تالیاں بجانا ۔ آفرین کہنا
thrust in
دے مارنا ۔ پٹپٹانا ۔ تھپکنا ۔ ٹھوکنا ۔ ڈالنا
They clapped him into prison.
انہوں نے اسے جیل خانے میں ڈال دیا
clap on
لگانا ۔ جمانا ۔ صحیح کرنا ۔ ٹکانا
He clapped spurs to his horse.
اس نے گھوڑے کو ایڑ لگائی
clap the wings
بازو یا کندے جھاڑنا ۔ بازو ہلانا ۔ پھڑپھڑانا
Then like a bird it sits and sings
And wets and claps its silver wings. (Marvel)
تب پرندے کی طرح بیٹھ کے گانے وہ لگا دھولے بازو کو ہلا، چونچ سے باہنے وہ لگا F.C.
adjective
گوشہ نشین ۔ تیاگی ۔ تارک ۔ بن کھنڈی
In cloistered state let selfish sages dwell.
Proud that their heart is narrow as their cell. (Shenstone)
نج سوارتھی سنت جنوں کو رہنے دو بن کھنڈ میں من چھوٹا ہے کٹی سا ان کی، ہے گربھ یہ من میں
noun
small private room
کوٹھڑی ۔ کمرا ۔ خلوت خانہ ۔ خلوت گاہ۔ حجرہ
When thou prayest enter into thy closet.
نماز اپنے حجرہ میں پڑھنی چاہیے
repository
آلا ۔ طاق ۔ الماری
adjective
سہاؤنی ۔ خوبصورت ۔ خوش اندام ۔ سجیلا ۔ شکیل ۔ وجیہ
He that is comely when old and decrepit
Surely was beautiful when he was young. (Southey) جو پیرانہ سالی میں ہے گا شکیل وہ ہوگا جوانی میں بےشک سجیل F.C.
verb active
دبانا ۔ بھینچنا ۔ مجبور کرنا ۔ ناچار کرنا
You will compel me then to read the will? (Shakespeare, 'Julius Caesar', iii.2.)
تو کیا تم مجھ سے وصیت نامہ پڑھواؤ گے
verb active
comprise
گھیرنا ۔ بھیتر رکھنا ۔ شامل رکھنا
understand
بوجھنا ۔ سمجھنا ۔ ذہن میں لانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books