etherealize
verb active
نہایت رقیق شے بنانا
Dictionary results for
Showing 391–400 of 935
verb active
نہایت رقیق شے بنانا
noun
عالم علم نسل انسان
noun
a writer
حضرت عیسیٰ کی تواریخ لکھنے والا
a preacher
انجیل کو شائع اور مشتہر کرنے والا۔ دین عیسوی کی منادی کرنے والا یا واعظ
adjective
ہر۔ ہر ایک۔ ایک ایک۔ پرتی ایک
everybody, everyone
ہر شخص۔ ہر کس۔ ہر کدام۔ ہر کوئی۔ ہر ایک
Everybody's business is nobody's business. (Prov.)
ہر ایک کا کام کسی کا بھی کام نہیں
everyday
ہر روز۔ پرتی دن۔ نت۔ ہمیشہ
every-day occurrence
روزانہ حالت
every moment
ہر لمحہ۔ ہر ساعت۔ چھن چھن
every now and then
تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد۔ اکثر۔ بار بار۔ گھڑی گھڑی
everything
ہر چیز۔ سب چیز
everywhere
ہر کہیں۔ سب جگہ۔ سارے میں
verb active
wait for
راہ یا باٹ دیکھنا۔ باٹ نہارنا یا جوہنا۔ چشم براہ ہونا۔ انتظار کرنا۔ منتظر ہونا۔ امید رکھنا
He is expected today.
اس کے آج آنے کی امید ہے
look forward to
چاہنا۔ توقع کرنا۔ امید یا آس رکھنا
The wife that expects to have a good name
Is always at home as if she were lame. (Prov.)
بیوی جو چاہتی ہے ملے مجھ کو نام و ننگ رہتی ہے بیٹھی گھر میں گویا پیر میں ہے لنگ
Gather thistles expect prickels. (Prov.)
بوئے پیڑ ببول کے تو آم کہاں سے کھائے (مثل)
noun
the act
چشم داشت۔ انتظار۔ چاہ۔ آرزو۔ شوق۔ اشتیاق۔ امیدواری۔ آس۔ آسرا۔ چاہنا۔ آرزو مندی۔ آسا
Oft expectation fails, and most there where most it promises. (Shakespeare)
اکثر امیدیں بے فائدہ جاتی ہیں اور خاص کر وہاں جہاں ان کے بر آنے کا بہت یقین ہوتا ہے
the state of being expected
آس۔ توقع۔ امید۔ بھروسا۔ آسرا
My soul, wait thou only upon God, for my expectation is from Him. (Psalm. LXII. 5.)
اے میری روح، تو صرف خدا پر بھروسا رکھ، کیونکہ مجھے صرف اس کا ہی آسرا ہے
the ground of expecting
باعث انتظار۔ وجہ امید۔ آس کرنے کا سبب۔ وعدہ۔ بھروسا
With breathless expectation
منہ کھولے یا پھاڑے
false expectation
جھوٹی توقع
in expectation, on the tiptoe of expectation
انتظار، توقع یا امید میں
to linger or lie in expectation
انتظار میں سوکھنا
expectation of life
اوسط زندگی۔ عمر کی اوسط۔ عمر طبعی۔ امید حیات
noun
the act
اٹھان۔ کھپت۔ اچاپت۔ برتاؤ۔ مصرف
that which is expended
صرف۔ اٹھاؤ۔ خرچ۔ قیمت۔ مول۔ خرچہ۔ لاگت۔ اخراجات
household expenses
اخراجات خانہ۔ گھر کے خرچ
expenses equal to the rent
خرچ و دخل برابر۔ آمد خرچ برابر
expenses incurred
خرچ دینا پڑا
expenses of collection
حق التحصیل
expenses of suit
خرچہٴ نالش یا مقدمہ۔ خرچہ
expense without return
خرچ بے آمد۔ بریت خرچ
at another's expense
دوسرے کے ذمے یا سر
authorised village expenses
گاؤں خرچہ مقررہ۔ خرچ دیہی
current expenses
خرچ روز مرہ۔ روز کا اٹھاؤ۔ چلتا خرچ
daily expense
روزانہ خرچ
extra or miscellaneous expenses
خرچ متفرقہ۔ زائد خرچ۔ متفرق اخراجات
marriage expenses
خرچ شادی
private expenses
خرچ خانگی۔ نج خرچ
suffer needless expenses
زیر بار ہونا۔ ناحق کی زیر باری اٹھانا۔ غیر واجبی خرچ سہنا
to bear or suffer the expense of
خرچ اٹھانا۔ اپنے پاس سے خرچ کرنا
to put to expense
خرچ کروانا
to cover the expense of
خرچ کو کافی ہونا
travelling expenses
سفر خرچ۔ راہ خرچ۔ راستے کا خرچ
unnecessary expenses
اخراجات غیر واجب
village expenses
اخراجات دیہ۔ ملبا
noun
actual trial
پریکشا۔ پرکھ۔ جانچ۔ آزمائش۔ امتحان۔ تجربہ
Experience is the mother of science. (Prov.)
عمل علم کی کنجی ہے
Experience without learning is better than learning without experience. (Prov.)
عمل بے علم بہتر علم بے عمل سے (مثل)
practical wisdom
کاردانی۔ آزمودہ کاری۔ کارپردازی۔ تجربہ کاری۔ واقف کاری
dear-bought experience
کھو کے سیکھنا۔ ٹھیس لگے بدھ بڑھے
to learn by experience
تجربے سے سیکھنا۔ پرکھنا۔ پریکشا کرنا۔ دیکھنا۔ جانچنا۔ آزمانا۔ امتحان کرنا۔ معلوم کرنا۔ تجربہ کرنا۔ آزمائش کرنا
verb active
stretch
بڑھانا۔ پھیلانا۔ لمبا کرنا
enlarge
وسیع کرنا۔ فراخ کرنا۔ بڑھانا
hold out
پھیلانا۔ پسارنا۔ بڑھانا
hold out
پھیلانا۔ پسارنا۔ بڑھانا
offer
دینا۔ کرنا
Let there be none to extend mercy unto him. (Ps. CIX. 12)
اس پر کسی کو رحم نہ کرنے دو
noun
بجھانے والا۔ مٹانے والا۔ گل گیر۔ گل تراش
Looking for classic Urdu literature? Read the books