feather
verb active
Meanings
- 1
dress in feathers
پر جمانا۔ پروں سے آراستہ کرنا یا زینت دینا۔ پر لگانا
- 2
treat as a cock
جڑنا۔ جفتی کھانا
to feather one's nest
اپنے گھونسلے میں پر جمع کرنا۔ اپنا گھر بھرنا
Dictionary results for
Showing 421–430 of 935
verb active
dress in feathers
پر جمانا۔ پروں سے آراستہ کرنا یا زینت دینا۔ پر لگانا
treat as a cock
جڑنا۔ جفتی کھانا
to feather one's nest
اپنے گھونسلے میں پر جمع کرنا۔ اپنا گھر بھرنا
noun
a plume
پنکھ۔ پر
Feather by feather, a goose is plucked.
ایک ایک پر کر کے بطخ نچ جاتی ہے (گوری کا جوبن چٹکیوں میں۔ مثل)
(of a horse)
بال بھونری۔ سانپن۔ بھونری
(down.)
بال۔ رونگٹا۔ رواں
kind
قسم۔ جنس۔ قماش۔ رنگ۔ وضع
birds of a feather
ایک قسم کے پرندے
ornament
کلغی۔ طرہ۔ عزت۔ زیبائش
in full feather
مستعد۔ دولت مند
to be in high feather
خوش و خرم نظر آنا۔ کریز میں ہونا۔ مگن ہونا
to cut a feather (Naut.)
پانی میں جہاز کے چلنے سے جھاگ کا اٹھنا
to get new feathers
نئے پر آنا یا نکلنا۔
to show the white feather
بھاگ جانا۔ دم دکھانا۔ پیٹھ دکھانا
noun
پروں کا بچھونا۔ پردار گبھا یا توشک
adjective
clothed, covered or fitted with feathers
پر لگا ہوا۔ پردار
wind
پر لگا ہوا۔ پردار
furnished with anything that is feather-like
پر جیسی چیز لگا ہوا
adjective
پر کٹا پر قینچ۔ کٹا۔ بے بال و پر
noun
ٹھیک بوجھ۔ بال برابر فرق نہیں۔ ٹھیک وزن۔ بال بھر بیچ نہیں
verb active
perceive by the touch
چھو کر جاننا۔ معلوم کرنا۔ دیکھنا۔ چھونا۔ مس کرنا
to feel one's pulse
نبض دیکھنا
make trial of
کسوٹی لگانا۔ جانچنا۔ پریکشا کرنا۔ آزمائش کرنا
bear
کھینا۔ اٹھانا۔ کھینچنا۔ بھرنا۔ سہنا۔ آنا۔ ہونا
have a sense of
سمجھنا۔ جاننا۔ بوجھنا۔ معلوم کرنا۔ قیاس کرنا۔ محسوس کرنا
be conscious of
معلوم کرنا۔ جاننا۔ واقف ہونا
to feel after
ٹٹولنا۔ ٹوہنا۔ ٹوہا ٹاہی کرنا
to feel for others
درد کرنا۔ دل سوزی کرنا۔ غم گساری کرنا۔ ہمدردی کرنا۔ درد کھانا
to feel of
جاننا۔ پرکھنا۔ جانچنا۔ بچارنا۔ سوچنا
noun
میدان یا بازار میں وعظ کرنے والا
noun
اچکا۔ اٹھائی گیرا۔ چوٹا۔ ہاتھ چالاک
noun
مچھوا۔ دھینور۔ ماہی گیر۔ مچھیرا
Looking for classic Urdu literature? Read the books