Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“hey”

Showing 41–50 of 75

41.

disguise

verb active

Meanings

  1. 1

    change the appearance

    بھیس، صورت، شکل یا روپ بدلنا۔ تلبیس لباس کرنا۔ چھپانا

    • Sorrow nor joy can be disguisd by art. (Dryden)

      خوشی اور رنج چھپائے سے نہیں چھپتے

  2. 2

    intoxicate

    متوالا کرنا۔ مخمور کرنا۔ مدہوش کرنا۔ بد مست کرنا۔ مست کرنا۔ بے ہوش کرنا۔ نشے میں چور کرنا۔ بت بنانا

    • Some say drinking does disguise men. (Old Song)

      بعض کہتے ہیں کہ شراب پینے سے آدمی مدہوش ہو جاتا ہے

    • The sailors and the shipmen all

    • Through foul excess of wine

    • Where so disguised that at the sea

    • They showed thmeselves like swine.

      جہازی خلاصی و ملاح تمام غٹاغٹ اڑا کر شرابوں کے جام سمندر پہ مدہوش تھے اس قدر بجا تھا کہیں ان کو گر مست خر F.C.

42.

dogtrot

noun

کو کر چال۔ سگ دوی۔ میٹھی دلکی

Phrases & examples

  1. This said, they both advanced and rode

  2. A dogtrot through the bawling crowd. (Butler)

    یہ کہہ کر کیا دونوں گھوڑوں کو دلکی بڑھایا انھیں طرف انبوہ و غل کی F.C.

43.

escape

verbnoun

Meanings

  1. 1

    flee

    بھا گنا۔ نکل جانا۔ چمپت ھونا۔ کافور یا فرار ہونا

  2. 2

    get clear from danger

    بھے یا خطرے سے بچ جانا۔ صاف بچ جانا یا نکل جانا۔ محفوظ رہنا

    • They were all killed, not one escaped.

      سب مارے گئے، ایک بھی نہیں بچا

44.

exit

noun

Meanings

  1. 1

    the departure of a player

    بدا۔ روانگی۔ برخاستگی

    • All the world a stage.

    • And all the men and women merely players;

    • They have their exits and their entrances.

    • (Shakespeare)

      دنیا ایک سوانگ ہے اور مرد عورت سب اس میں سوانگیت۔ کبھی ان کی آمد ہے، کبھی برخاست

  2. 2

    any departure

    موت۔ مرگ۔ رحلت۔ کونچ۔ رخصت

  3. 3

    a way of departure

    راستہ۔ راہ

45.

faint

verbnoun

Meanings

  1. 1

    to swoon

    مورچھا گت میں آ جانا۔ غش آنا یا کھانا۔ غوط میں آ جانا۔ آنکھوں میں دم آنا۔ سکتے کا عالم ہونا۔ بیہوش ہونا

    • If I send them away fasting to their own houses, they will faint by the way.

      اگر میں ان کو بھوکا گھر بھیج دوں تو راستے میں ان کو غش آ جائے گا

  2. 2

    decay

    گھٹنا۔ ڈھلنا۔ زائل ہونا۔ غارت ہونا

  3. 3

    to sink into dejection

    اداس ہونا۔ مایوس ہونا۔ ہمت ہارنا ۔ جی چھوڑنا

46.

famish

verb active

Meanings

  1. 1

    destroy with hunger

    بھوکا مارنا۔ فاقے کے مارے ہلاک کرنا

    • What, did he marry me to famish me? (Shakespeare)

      کیا اس نے مجھے بھوکا مارنے کو بیاہا تھا؟

    • That famished people must be slowly nurst

    • And fed by spoonfuls else they always burst.

    • (Byron)

      تھوڑا کھلانا اچھا بھو کوں سے ہے جو ٹوٹا چمچوں سے دینا بہتر، نہیں پیٹ اس کا پھوٹا F.C.

  2. 2

    to distress with hunger

    لنگھن کرانا۔ فاقے کرانا۔ صافا دینا

47.

fare

verbnoun

Meanings

  1. 1

    to go

    چلنا۔ جانا۔ سدھارنا۔ رمنا۔ ڈگرنا۔ پھرنا۔ گزرنا۔ سفر یا سیر کرنا

    • Sadly they fared along the sea-beat shore.

      اداسی سے انھوں نے سمندر کے کنارے کنارے سفر کیا

  2. 2

    to be in any state

    ہونا۔ بیتنا۔ کٹنا۔ رہنا۔ نبھنا۔ گزارننا۔ گزارہ کرنا۔ گزران کرنا۔ اوقات بسر کرنا۔ کسی حال میں ہونا

    • How did you all fare?

      تم سب کس طرح رہے؟

  3. 3

    to be entertained at table

    کھانا۔ بھوجن کرنا۔ مدارات یا خاطر تواضع ہونا

48.

fright

noun

ڈر۔ دہشت۔ خوف۔ بھے۔ بھچک۔ چمک۔ ہول۔ دہل

Phrases & examples

  1. They start, they tremble in a deadly fright. (Fawkes)

    وہ ڈر کے مارے چونکتے اور کانپتے ہیں

49.

gossip

noun

Meanings

  1. 1

    an idle tattler

    گپی۔ یاوہگو۔ باتونی۔ لسان۔ بکی۔ بیہودہ گو

  2. 2

    tattle of a gossip

    گپ۔ گپ شپ۔ زٹل قافیہ۔ چرچا۔ بات

    • Gosips and tale-bearers set on fire all the houses they enter

      چغل خور اور غماز جہاں جاتے ہیں آگ لگاتے ہیں

50.

harbour

noun

Meanings

  1. 1

    an asylum

    پناہ۔ حفاظت کی جگہ۔ ٹھکانا۔ آسرا

    • For harbour at a thousand doors they knocked.

      پناہ کے واسطے وہ ہزاروں دروازوں پہ گئے

  2. 2

    a refuge for ships

    بندر۔ بندرگاہ

    • harbour master

      میر بندر۔ شاہ بندر

    • royal harbour

      شاہی بندر

Looking for classic Urdu literature? Read the books