thoughtfully
adverb
فکر سے۔ تردد سے۔ بغور۔ مروت سے
Dictionary results for
Showing 51–60 of 60
adverb
فکر سے۔ تردد سے۔ بغور۔ مروت سے
noun
فکرمندی۔ تفکر۔ تردد۔ مروت
adjective
careless
بے خبر۔ بے پروا۔ بے فکر۔ اچیت۔ غافل۔ نا عاقبت اندیش۔ لا ابالی۔ بے مروت
stupid
کند ذہن۔ احمق
adverb
بے فکری سے۔ بے پروائی سے۔ بلا تامل۔ بلا غور۔ بے سوچے سمجھے۔ بے مروتی سے
noun
بے خبری۔ بے پروائی۔ بےفکری۔ نا عاقبت اندیشی۔ بے مروتی
noun
(Surg.)
ہڈی نکالنے کا ایک آلہ
see trapan
جال۔ دام۔ پھندا
But what a thoughtless animal is man;
How very active in his own trepan!
(Roscommon)
ہے انسان بھی ایک بڑا ہی گدھا تباہی میںمصروف اپنی سدا F.C.
adjective
نہ خیال کیا ہوا۔ بن سوچا۔ بعید از قیاس
unthought of
جس کا خیال نہ کیا ہو
adjective
بے فکر۔ غافل
adjective
empty
خالی۔ بن بھرا۔ بے معنی
unemployed
بے شغل۔ خالی۔ بیکار۔ ٹھالی
Absence of occupation is not rest ;
A mind quite vacant is a mind distressed. (Cowper)
بیکار بیٹھے رہنے کا آرام نہیں ہے نام بے شغل شخص کا پھنسا رنج میں مدام
غیر مقبوضہ۔ جس پر کوئی مقرر نہ ہو۔ تقرر طلب
thoughtless
بے فکر۔ بے سوچ۔ غافل
(Law)
لاوراث۔ غیر آباد۔ بن بسا۔ بے مغز۔ سپاٹ
an interrogative pron.
کیا۔ کون۔ کس
کیسا۔ کس قدر۔ کتنا
وہ جو۔ جتنا
جو کچھ
کچھ۔ کس قدر
what ho
ہوت۔ ارے
what if
تو پھر کیا
what though
اگر یہ بھی ہو تو
and what not
اور کیا کچھ نہیں
Looking for classic Urdu literature? Read the books