ace
noun
Meanings
- 1
(of cards)
اکا ۔ اکلو
- 2
(of dice)
پو
- 3
a particle
رتی ۔ ذرہ
I wont bate an ace
میں رتی بھر کام نہیں کرونگا
Dictionary results for
Showing 11–20 of 528
noun
(of cards)
اکا ۔ اکلو
(of dice)
پو
a particle
رتی ۔ ذرہ
I wont bate an ace
میں رتی بھر کام نہیں کرونگا
noun
confession
ہانبی ۔ اقبال ۔ اقرار
act of attestation
منظوری ۔ قبولیت ۔ تسلیم
receipt
پہنچ ۔ رسید ۔ قبض الوصول ۔ جواب
acknowledgement of ownership
دھنی پتر ۔ تملیک نامہ
deed of acknowledgement
اقرار نامہ
endorese acknowledgement of notice
اطلاع شد یا اطلاع یابی لکھنا
verb active
do
کرنا ۔ بجا لانا ۔ حرکت کرنا ۔ عمل میں لانا
represent
سوانگ بنانا یا بھرنا ۔ روپ دکھانا ۔ نقل کرنا
perform an office
کام دینا ۔ کرنا
act judicially
برسر اجلاس تجویز کرنا
act up to
نبھانا ۔ کاربند ہونا ۔ انجام دینا ۔ تکمیل کرنا
to act in a case
مقدمے کی پیروی کرنا
to act upon
لگنا ۔ کارگر ہونا ۔ موثر ہونا
noun
an officer (Cor.)
اجیٹن
the bird
گرڑ ۔ کھگیش ۔ ہرگیلا
noun
management
بندوبست ۔ داروگیر ۔ انتظام ۔ نظم و نسق ۔ اہتمام
government
راج ۔ حکمرانی ۔ عملداری ۔ حکومت ۔ سلطنت
executorship
کار وصی
(of an estate)
ادھکار ۔ سربراہ کاری ۔ اہتمام ۔ انصرام ۔ تولیت ۔ ولایت
administration of justice
عدالت کرنا ۔ مقدمہ کرنا ۔ نصفت شعاری ۔ عدل گستری
administration paper
بندوبست کا کاغذ ۔ اقرار نامہٴ بندوبست ۔ کاغذ دیہی
rigorous administration
دشاسن ۔ سخت گیری ۔ کڑا راج ۔ سخت انتظام یا عملداری
کارکن ۔ سربراہ کار ۔ منصرم ۔ منتظم
administrator to a will
وحی
administrator of justice
حاکم عدالت
noun
مشورہ ۔ صلاح ۔ مصلحت
If you wish for good advice consult an old man. (Prov.)
اچھی مت جو چاہو بڈھے پوچھن جاؤ
When a thing is done advice comes too late. (Prov.)
ہونی تھی سو ہو چکی سیکھ کرے اب کیا
a letter of advice
سماچاری چٹھی ۔ اطلاع چٹھی
noun
instrumentality
کارن ۔ دورہ ۔ وسیلہ ۔ ذریعہ ۔ طفیل ۔ واسطہ ۔ معرفت
office of agent
منیمی ۔ آڑھت ۔ کارندگی۔ گماشتہ گری ۔ پیش کاری ۔ نیابت ۔ مختاری ۔ اجنٹی
local agency
مقامی اجنٹی
nounverb
accord
جوڑ ہونا ۔ ایک رنگ ہونا ۔ یکساں ہونا ۔ ایک ہونا ۔ سازگار ہونا ۔ موافق ہونا ۔ متفق ہونا ۔ جواب ہونا
resemble
ملنا ۔ ایک روپ ہونا ۔ ہم شکل ہونا ۔ مشابہ ہونا ۔ بعینہ ہونا
They agree like pick-pockets in a fair. (Prov.)
چور کا بھائی گٹھ کٹا
assent
راضی ہونا ۔ منظور ،قبول یا اجابت کرنا
Agree, for the law is costly. (Prov.)
آپس میں نمٹ لو، نہیں تو کچہری میں زیر بار ہو گے۔
be in concord
ایک من ہونا ۔ مل جل کر یا میل ملاپ سے رہنا ۔ ایک قالب ہونا ۔ ایک دل یا ایک چت ہونا ۔ مطابق ہونا ۔ اتفاق ہونا
Two of a trade never agree. (Prov.)
ہم پیشہ حاسد ہمیشہ ۔ بود ہم پیشہ باہم پیشہ دشمن
They agree like cats and dogs.
وہ کتے بلی کی طرح لڑتے ہیں
The more you agree together, the less hurt can your enemies do you. (Browne)
جتنا آپس میں تم اتفاق رکھو گے اتنا ہی تمہارے دشمن تم کو کم ستائیں گے۔
be beneficial as diet or medicine
راس آنا ۔ فائدہ مند ہونا ۔ مفید ہونا ۔ گن کرنا
to agree with one's constitution or temperament
کسی کے مزاج یا طبیعت کے موافق ہونا
settle a price
دام ٹھہرانا ۔ مول یا قیمت چکانا
(Gram.)
ایک صیغہ یا حالت ہونا
concur
انومت ہونا ۔ ماننا ۔ ہاں میں ہاں ملانا ۔ ہنکاری بھرنا ۔ ایک رائے یا مت ہونا ۔ متفق الرائے ہونا ۔ تسلیم کرنا
noun
جبہ ۔ جامہ ۔ چوغا ۔ چولا
Looking for classic Urdu literature? Read the books