lighten
verb active
Meanings
- 1
fill with light
روشن کرنا۔ نورانی کرنا۔ چمکنا
The Lord will lighten my darkness.
خدا میری تاریکی کو روشن کرے گا
- 2
cheer
خوش کرنا۔ بہلانا۔ دل ہلکا کرنا۔ تسلی دینا۔ (تسکین دینا)
- 3
make less heavy
ہلکا کرنا۔ بوجھ اتارنا۔ وزن کم کرنا
The mariners cast forth the wares that were in the ship into the sea, to lighten it of them.
جہاز کو ہلکا کرنے کے واسطے ملاح اس میں سے اسباب سمندر میں ڈالنے لگے
