apheresis
noun
Meanings
- 1
(Gram.)
لفظ کے شروع کے حرف یا ٹکڑے میں سے گرا دینا ۔ حذف شروع
- 2
(Surg.)
قطع عضو ۔ جوڑ کاٹنا
Dictionary results for
Showing 171–180 of 4,320
noun
(Gram.)
لفظ کے شروع کے حرف یا ٹکڑے میں سے گرا دینا ۔ حذف شروع
(Surg.)
قطع عضو ۔ جوڑ کاٹنا
adjective
ترجوت ۔ بے لو ۔ روشنی کے بغیر
noun
کہن ۔ کہاوت ۔ بچن ۔ مقولہ ۔ مثل
noun
دوا یا غذا جو شہوت کو بڑھاوے ۔ شہوت انگیزدوا یا غذا ۔ پشٹ کرنے والی اوکھد ۔ مبتہی
adjective
like an ape
بندر سا ۔ مچھندر ۔ میمون خصلت
foolish
الو ۔ احمق ۔ ہولی کا بھڑوا سا
noun
ریس ۔ حرص ۔ ریڑھ
noun
چھما یا معافی چاہنے والا ۔ عذر خواہی کرنا ۔ عفو چاہنا ۔ معافی یا چھما مانگنی
to apologize for not answering one's letter
خط کے جواب نہ دینے کا عذر کرنا
noun
رگ یا پٹھوں کا بڑھاؤ
noun
دیوکار ۔ پرتشٹھا ۔ دیوتا بنانا
adjective
visible
جو دیکھنے میں آئے ۔ ظاہر ۔ پرگھٹ ۔ آشکارا ۔ روشن
plain indubitable
صریح ۔ عیاں ۔ روشن ۔ بدیہ ۔ ہویدا
seeming
ظاہر ۔ ظاہری ۔ دیکھت میں ۔ نمایاں
apparent altitude (Ast.)
سادی اونچائی
apparent horizon (Phys.)
دکھاؤ نظر گھیرا
apparent motion
ظاہری حرکت
heir apparent
ولی عہد ۔ ٹیکا جی ۔ راج کنور ۔ مالک تخت و تاج
Looking for classic Urdu literature? Read the books