Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“is”

Showing 301–310 of 4,320

301.

beggar

verb active

Meanings

  1. 1

    impoverish

    کنگال کردینا ۔ ٹکڑے منگوانا ۔ بھیک منگوانا ۔ فقیر کردینا

  2. 2

    exhaust

    تنگ کرنا ۔ عاجز کرنا

    • It beggars description.

      بیان سے باہر ہے

    • It beggars fancy.

      قیاس میں نہیں آتا

302.

begin

nounverb

Meanings

  1. 1

    commence

    آرمبھ ہونا ۔ لگنا ۔ شروع ہونا ۔ آغاز ہونا

  2. 2

    enter upon existence

    اُتپت ہونا ۔ اُپجنا ۔ پیدا ہونا ۔ وجود پانا

    • Well begun is half done. (Prov.)

      نیک آغاز ۔ انجام بخیر

303.

being

noun

Meanings

  1. 1

    existence

    ہستی ۔ زندگی ۔ وجود ۔ حیات

  2. 2

    entity

    بستو ۔ چیز ۔ مادہ ۔ شے ۔ متنفس ۔ وجود

    • state of being

      حالت ۔ احوال

304.

belie

verb

جھوٹا کرنا ۔ جھٹلانا ۔ جھوٹا بنانا ۔ تکذیب کرنا

Phrases & examples

  1. His face belies his heart.

    اس کی شکل سے جھوٹ معلوم ہوتا ہے

  2. His deeds belie his words.

    کہے کچھ، کرے کچھ (فعل دیگر، قول دیگر ۔ فارسی)

305.

belly

noun

Meanings

  1. 1

    stomach

    پیٹ ۔ جھینڈ ۔ جھوج ۔ ڈھڈ ۔ اُدر ۔ شکم

    • The belly teaches all arts. (Prov.)

      پیٹ سب کچھ کراتا ہے (مثل)

    • The belly is not filled with fair words. (Prov.)

      چکنی باتوں سے پیٹ نہیں بھرتا (مثل)

  2. 2

    womb

    کوکھ ۔ دھرن ۔ پیٹ ۔ کوٹھا ۔ بچہ دان ۔ رِحم

306.

belong

nounverb

Meanings

  1. 1

    be the property of

    کسی کا ہونا ۔ ملکیت ہونا ۔ حق ہونا ۔ حقیّت یا مِلک ہونا

    • This book belongs to me.

      یہ میری کتاب ہے

  2. 2

    have relation to

    سمبندھ رکھنا ۔ سروکار رکھنا ۔ لگنا ۔ تعلق رکھنا ۔ علاقہ رکھنا

  3. 3

    be connected with

    ملا ہونا ۔ لگا ہونا ۔ میں سے ہونا ۔ شامل ہونا ۔ ملحق ہونا

  4. 4

    be included in

    میں ہونا ۔ شامل ہونا ۔ داخل ہونا

307.

beloved

adjective

پیارا ۔ پیاری ۔ چہیتا ۔ دل آرام ۔ دل دار ۔ محبوب ۔ محبوبہ ۔ معشوق ۔ عزیز

Phrases & examples

  1. This is my beloved son.

    یہ میرا پیارا بیٹا ہے

  2. O, my beloved!

    اے میری جان! اے میری پیاری! ھے پریا! جانِ من!

308.

below

adverb

Meanings

  1. 1

    نیچے ۔ تلے ۔ زیر ۔ تحت

    • This said, he led them up the mountain's brow.

      And showed them all the shining fields below. (Dryden) یہ کہہ ان کو پربت کی چوٹی چڑھا ہرے کھیت نیچے دیے سب دکھا

  2. 2

    on earth

    دھرتی پر ۔ زمین پر ۔ زمین یا دنیا کے پردے پر

  3. 3

    in hell

    پاتال میں ۔ نرک میں ۔ جہنم میں ۔ تحت الثریٰ میں ۔ دوزخ میں

309.

beneath

preposition

Meanings

  1. 1

    نیچے

  2. 2

    unworthy of

    نالائق

    • This is beneath your notice.

      یہ آپ کے خیال کے لائق نہیں ہے

    • beneath your dignity

      آپ کے رتبے کے یا آپ کے لائق نہیں

310.

benison

noun

اسیس ۔ دعا

Looking for classic Urdu literature? Read the books