cupboard
noun
برتنوں اور کھانے کی الماری
Phrases & examples
cupboard love
مطلب کی یاری۔ غرض کی دوستی
A cupboard love is seldom true
A love sincere is found in few.
(Poor Robin)
مطلب کی محبت ہے ہمیشہ کچی کم ہوتی ہے دنیا میںمحبت سچی
Dictionary results for
Showing 891–900 of 4,320
noun
برتنوں اور کھانے کی الماری
cupboard love
مطلب کی یاری۔ غرض کی دوستی
A cupboard love is seldom true
A love sincere is found in few.
(Poor Robin)
مطلب کی محبت ہے ہمیشہ کچی کم ہوتی ہے دنیا میںمحبت سچی
adjective
سادھ۔ ممکن الشفا۔ علاج پذیر۔ شفا پذیر۔ اچھا ہونے جوگ
curable diseases
اچھے ہونے والے مرض
noun
پادری کا نائب۔ آسرت۔ پجاری
All this the good old man performed alone
Now spared his pains, for curate he had none. (Dryden)
اُٹھا آپ محنت، کیا سارا کام نہ تھا پیر جی کا جو قائم مقام F.C.
verb active
coagulate
جمانا۔ منجمد کرنا۔ بستہ کرنا۔ چکا کرنا۔ بٹھانا
congeal
برف کرنا یا بنانا۔ جمانا
My chill blood is curdled in my veins. (Dryden)
سرد لہو میری رگوں میں جم گیا
nounplural
عجائب و غرائب۔ تحفہ تحائف۔ تحفہ جات۔ عجائبات
We took a ramble together to see the curiosities of this great town. (Addison)
اس بڑے شہر کے عجائبات دیکھنے کو ہم سب لوگ گئے
the curiosities of this world
دنیا کے عجائبات۔ عجائبات زمانہ
noun
inquisitiveness
دریافت کرنے کی خواہش یا چاہ۔ پوچھ تاچھ۔ شوق تحقیق
rarity
تحفہ۔ اعجوبہ۔ ارمغان۔ عجائب
adjective
nice
باریک۔ مہین۔ نازک۔ عمدہ۔ تحفہ۔ سریشٹ
All the curious touches of art. (Milton)
باریک کرایگریاں۔ نازک صنعتیں
singular
اُنوٹھا۔ انوکھا۔ عجیب و غریب۔ نادر عجیب
His body couched in a curious way. (Shakespeare)
اس کا بدن عجبڈھنگ سے پڑا ہوا تھا
inquisitive
کھوجی۔ راز جو۔ متلاشی۔ مستفسر۔ متجسس۔ شوقین تحقیقات
noun
a ringlet
چھلا۔ گھرچی۔ گھونگر۔ زلف۔ گیسو ۔ کاکل۔ حلقہ
Under a coronet his flowing hair
In curls on either cheek played. (Milton)
تلے تاج کے اس کے بل کھاتے بال لہر مار کر اس کے چومیں تھے گال F.C.
flexure
مڑوڑ۔ بل۔ خم۔ پیچ۔ شکن
curlew
verb active
to twist or make in to coils
بل دینا۔ چھلے ڈالنا (بال)۔ موڑنا۔ لچھیانا۔ حلقے یا چھلے بنانا
crisp
بل دینا۔ پیچ و تاب دینا۔ چھلے ڈالنا۔ سکیڑنا۔ اینٹھنا
They curl their hair with bodkins and with braids. (Gascoigne)
وہ اپنے بالوں کو سلائی اور فیتے سے موڑتے ہیں
verbnoun
bend into curls
چھلا بننا۔ چھلے دار ہونا۔ بل کھانا
Curling smokes from village tops are seen. (Pope)
گاؤں کی چوٹی پہ بل کھاتا دھواں دکھائی دیتا ہے
move in spirals
پیچ کھانا۔ خم دار ہونا
Then round her slender waist he curled.
And stamped an image of himself a sovereign of the world. (Dryden)
پتلی کمر سے اس کی وہ آخر چمٹ گیا ڈھالا اک اپنا پتلا سا،دنیا کا بادشاہ F.C.
The curling billows roll their restless tide, (Dryden)
پیچ دار لہریں موج ماتی ہیں
twine itself
لپٹنا۔ بل کھانا۔ پیچ و تاب کھانا
curling hair
گھنگھرالے بال
Looking for classic Urdu literature? Read the books