titularly
adverb
صرف بولنے میں۔ محض برائے نام
Dictionary results for
Showing 3241–3250 of 3,472
adverb
صرف بولنے میں۔ محض برائے نام
noun
حق دار۔ خطاب دار
adverb
متعلق بہ خطاب۔ متعلق بہ نام۔ متعلق بہ استحقاق
adverb
in the same place
ایک مکان میں۔ ایک جگہ۔ اکھٹے
in the same time
ہم عصر۔ ایک ہی وقت میں
untidely
مل کر۔ باہم دگر۔ ساتھ۔ بہ شمول
into union
ساتھ میں۔ ملا کر۔ ایک دوسرے کے ساتھ
in concert
ایک ساتھ۔ مجموعاً۔ بالاجمال۔ باہم اتفاق کر کر۔ شامل حال۔ ایک حال ہو کے۔ مل جھل کے
together with
مع۔ ساتھ ہی ساتھ
keep the body and soul together
زندگی قائم رکھنا
noun
پراشرم۔ کوشش۔ سخت محنت۔ مشقت
see labour, 1.
جال۔ کمند
noun
سنگار میز پوش
سنگار میز
پوشاک۔ لباس۔ باگا
رات کے کپڑے رکھنے کا تھیلا۔ بوغبند
toilet glass
سنگار درپن
to make one's toilet
سنگار کرنا۔ آراستہ کرنا
بیت الخلا
زخم پٹی
verb neutor
پراشرم کرنا۔ زور مارنا۔ جانفشانی کرنا۔ لہو پانی ایک کرنا
see labour, 1 & 2.
adjective
قابل محصول۔ مستوجب ادائے محصول
noun
(Anat.)
جیبھ۔ زبان۔ لسان
The tongue's not steel yet it cuts. (Prov.)
زبان لوہا نہیں پر گھاؤ ڈال دیتی ہے
speech
گویائی۔ گفتار
A long tongue is a sign of a short hand. (Prov.)
زبان دراز،کوتاہ دست
language
بولی۔ زبان۔ بھاکا۔ بانی
One tongue is enough for a woman. (Prov.)
عورت کو ایک زبان بس ہے
وہ قوم جس کی علیحدہ زبان ہو
(Met.)
ٹنٹنا۔ سوئی۔ نوک۔ جیبھ
(Geog.)
انتردیپ۔ آبنائے
شعلے کی لو
پتلا سا ٹکڑا۔ آگے کو نکلا ہوا سرا
to hold one's tougue
جیبھ یا للو بس میں رکھنا۔ خاموش رہنا۔ چپ رہنا۔ زبان سنبھالنا
the tounge of a bell
گھنٹالے کا لنگر یا ٹنٹنا
noun
the summit
چوٹی۔ پھلنگ۔ سکھر۔ کلاہ۔ چندیا۔ سر۔ سب سے اونچا سرا
the utmost degree
بلندی۔ غایت درجہ۔ منتہا
the highest rank
درجہ اول۔ اعلی مرتبہ
crown of the head
چندیا۔ ٹانٹ۔ بال چھتری
head of a plant
بال۔ خوشہ۔ ڈھینڈی۔ درخت کی پھلنگ
صاف کی ہوئی اون
لٹو۔ بنگی
cover
ڈھکن۔ ڈھکنا۔ سرپوش
at the top of one's voice
خوب چلا کے
proclaim from the house tops
کوٹھے چڑھ کے پکارنا۔ مشہور کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books