left
adjective
بایاں۔ چپ۔ الٹا
Phrases & examples
on the left, to the left
بائیں کو۔ بائیں طرف۔ الٹی طرف کا۔ جانب چپ
turn to the left
بائیں کو مڑنا۔
Dictionary results for
Showing 1–10 of 33
adjective
بایاں۔ چپ۔ الٹا
on the left, to the left
بائیں کو۔ بائیں طرف۔ الٹی طرف کا۔ جانب چپ
turn to the left
بائیں کو مڑنا۔
noun
بایاں بازو۔ ایسے افراد یا منظم جماعت جو ملک کے معاشرتی، سیاسی یا اقتصادی ڈھانچے میں انقلابی تبدیلیوں کی حامی ہو۔
adjective
کھبا۔ چپہ۔ چپ دست
اناڑی
بھدا۔ بےڈول۔ بےتکا
گول گول ۔ دو رخی۔ منافقانہ۔ مشتبہ
(گھونسا وغیرہ) جو الٹے ہاتھ سے لگایا جائے۔ الٹے ہاتھ کا کھبے آدمی کے کام کا۔ بائیں ہاتھ سے استعمال کرنے کا۔
left-handed marriage
کسی امیر کی نیچ عورت سے شادی
noun
کھبا پن
اناڑی پن
noun
کھبا آدمی
noun
بائیں بازو کی جماعت کا حامی
adjectiveadverb
جانب چپ کا۔ الٹی طرف کا
adverb
جانب چپ۔ الٹی طرف
noun
بائیں بازو کی جماعت یا اس کے ارکان
adverb
اکیلا ۔ تن تنہا ۔ تنہا ۔ مجرد ۔ جریدہ Alone, alone, all, all alone, Alone on a wide, wide sea (Coleridge)
leave it alone!
جانے دو ۔ دور کرو ۔ الگ کرو
let it alone!
چھوڑ دو ۔ اسے مت چھوؤ ۔ رہنے دو
let me alone for that.
یہ میرے لیے کچھ مشکل نہیں ہے
to be left alone
اکیلا رہ جانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books