Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“liar”

Showing 1–10 of 48

2.

at

preposition

Meanings

  1. 1

    in

    میں ۔ پر کے ۔ سے ۔ حالت میں

    • at peace

      آرام میں

    • at work

      کام میں

  2. 2

    from

    سے

    • at your request

      آپ کے کہنے سے

    • at what rate

      کس بھاؤ سے

  3. 3

    towards

    اور ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت

    • to point at one

      کسی کی طرف اشارہ کرنا

    • to aim at

      نشانہ باندھنا

    • at all

      بالکل ۔ مطلق ۔ ہرگز ۔ کچھ ۔ ذرا

    • Do you know him at all?

      تمہاری اُس کی کچھ بھی ملاقات ہے؟

    • at all events

      بہر صورت میں ۔ بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ ہر ایک حالت میں

    • at all times

      ہر دم ۔ ہر یا ہر ایک وقت

    • at any rate

      جس طرح ممکن ہو ۔ جس طرح ہو سکے یا بن پڑے

    • at best

      اچھی سے اچھی حالت میں

    • at first

      پہلے ۔ پہلے ہی پہل ۔ اول ۔آد میں

    • at first sight

      دیکھتے ہی ۔ پہلی ہی نظر یا نگاہ میں ۔ بادی النظر میں

    • at full length

      تفصیل وار ۔ مفصل ۔ کھول کر

    • at ease

      آرام سے ۔ چین سے ۔ سکھ سے

    • at hand

      پاس ۔ نزدیک ۔ عنقریب ۔ موجود ۔ حاضر ۔ سردست

    • at home 1.

      گھر میں ۔ بھیتر ۔ اندر

  4. 2

    familiar

    ہمدم ۔ بے تکلف

    • to make oneself at home with

      بے تکلف ہونا

    • at how much

      کتنے کو ۔ کتے کو ۔ کتنے پر

    • at least 1.

      تھوڑے سے تھوڑا ۔ کم سے کم

  5. 2

    still

    تو بھی ۔ تاہم ۔ تس پر بھی

    • at length, at last

      آخر کو ۔ انت کو ۔ ندان ۔ بارے ۔ آخرکار ۔ آخرش

    • at most

      بہت سے بہت ۔ زیادہ سے زیادہ ۔ از حد

    • at once

      ابھی ۔ اسی وقت ۔ یک لخت ۔ یک قلم ۔ یکبارگی ۔ ایک مشت ۔ دفعتاً ۔ بلا توقف

    • at peace

      امن چین سے ۔ امن و امان سے

    • at pleasure

      مرضی موافق ۔ خوشی خواں ۔ جب جی چاہے ۔ شوق سے

    • at present

      ابھی ۔ اس وقت ۔ فی الحال

    • at random

      اٹکل پچو ۔ الل ٹپو ۔ قیاساً ۔ جو منہ میں آئے ۔ بے سوچے سمجھے

    • at sea, 1.

      سمندر میں

  6. 2

    (Met.)

    آوارہ ۔ حواس باختہ

    • at sight (bills)

      درشنی

    • at times

      کبھی کبھی ۔ گاہے گاہے ۔ گاہ گاہ

    • at war

      لڑائی میں ۔ لڑ رہا ۔ مصروف بجنگ

    • at worst

      بری سے بری حالت میں ۔ بڑھ کر

    • At worst it will cost my life.

      زیادہ بریں نیست کہ مری جان جائے گی

    • nothing at all

      کچھ نہیں

    • to be at

      پیچھے ہونا ۔ درپے ہونا ۔ گھات میں ہونا ۔ موقع تاکنا

4.

auxiliary

noun

Meanings

  1. 1

    helper

    سہائی ۔ سہایک ۔ مددگار ۔ معاون ۔ کمیرا ۔ مؤید

  2. 2

    (Gram.)

    کریا سہایک ۔ معاونِ فعل ۔ فعلِ ناقص

    • auxiliary army

      کمکی لشکر ۔ کمک ۔ مددی فوج

5.

biliary calculi

noun

تلخے کی پتھری ۔ سنگ تلخہ

6.

biliary, bilious

adjective

پتاہا ۔ صفراوی

Phrases & examples

  1. bilious temperament

    صفراوی مزاج

  2. a bilious fever

    پتی جَور ۔ صفراوی بخار

7.

billiards

nounplural

انٹا ۔ انٹے کا کھیل

Phrases & examples

  1. billiard-room

    انٹا گھر

  2. billiard table

    انٹے کی میز

8.

ciliary

adjective

بال جیسا ۔ روئیں دار ۔ خاردار

9.

confounded

adjective

نپٹ ۔ نرا ۔ پاک ۔ پکا ۔ سخت

Phrases & examples

  1. He is a confounded liar.

    وہ نپٹ جھوٹا ہے

10.

cue

noun

Meanings

  1. 1

    tail-like twist of hair

    دم سی چوٹی

  2. 2

    the last words of an actor's speech

    پہلے نقال کے کلام کا آخری لفظ۔ دوسرے کی باری۔ باری۔ پوت

    • When my cue comes call me, and I will answer. (Shakespeare Midsummer Night's Dream, iv. 1)

      جب میری باری آوے مجھے بلانا میں آ کر اپنے حصے کا کہوں گا

  3. 3

    hint

    اشارہ۔ سین۔ ایما۔ کنایہ۔ رمز

    • The servant takes his cue and flies. (Whitehead)

      نوکر اس کا اشارہ پا کے اڑ گیا

  4. 4

    (in billiards)

    انٹا کھیلنے کا بلا

Looking for classic Urdu literature? Read the books