linguistics
noun
زبانوں کا تقابلی مطالعہ۔ لسانیات
Dictionary results for
Showing 11–20 of 372
noun
زبانوں کا تقابلی مطالعہ۔ لسانیات
adjective
مضبوط۔ قدآوار۔ لمبا
چالاک۔ ہوشیار
passive participle
لتیا ۔ دھتیا ۔ خوگر ۔ عادی
Addicted to gambling
جوئے کا دھتیا
verb active
influence
لگنا ۔ بیاپنا ۔ کھبنا ۔ گن کرنا ۔ دل میں بیٹھنا ۔ کاری ہونا ۔ کارگر ہونا ۔ اثر کرنا
move the feelings
کھبنا ۔ چبھنا ۔ جوش پیدا کرنا ۔ دل پر اثر کرنا یا لگنا
aim at
ارادہ کرنا ۔ قصد کرنا ۔ عزم کرنا ۔ دعویٰ کرنا ۔ سعی کرنا
feign
دکھانا ۔ صورت دکھانا ۔ نخرا کرنا یا بگھارنا ۔ جتانا ۔ ظاہر کرنا ۔ ظاہرداری کرنا ۔ ساخت کرنا ۔ بنانا ۔ اترانا ۔ چوچلے کرنا ۔ بہانہ کرنا Careless she is with artful care, Affecting to seem unaffected (Congreve) وہ البیلے پن میں وہ اٹکھیلیاں وہ نخرا گویا ہیں پنت بھولیاں
be inclined to
رجوع ہونا ۔ التفات کرنا ۔ رخ کرنا ۔ متوجہ ہونا ۔ مائل ہونا ۔ راغب ہونا
love
چاہنا ۔ پسند کرنا ۔ شائق ہونا
روگ ۔ بیماری ۔ پیڑا ۔ ماندگی ۔ مرض ۔ دکھ درد
adjective
سرو سکھ دائی ۔ شافی مطلق ۔ اکسیر اعظم
adjective
دوہتا
double-dealing
دوہرا لین دین۔دو مار
affected
ناز نخرے سے چلنا
noun
بنسی بازی
سیب کی پکوڑیاں
Looking for classic Urdu literature? Read the books