loyally
adverb
نمک حلالی، وفاداری یا خیرخواہی سے
Dictionary results for
Showing 231–240 of 2,442
adverb
نمک حلالی، وفاداری یا خیرخواہی سے
noun
نمک حلالی۔ وفاداری۔ خیرخواہی۔ اطاعت۔ فرمانبرداری
noun
شکل معین
لوز۔ قرص
nounverb
stay
ٹھہرنا ۔ ٹکنا ۔ ڈیرا کرنا ۔ اترنا ۔ قیام کرنا
remain
رہنا ۔ بنا رہنا ۔ جاری رہنا
dwell
بسنا ۔ آباد ہونا ۔ بودوباش کرنا ۔ سکونت کرنا
abide by
پابند رہنا ۔ برقرار رہنا ۔ قائم رہنا ۔ مضبوط رہنا ۔ پکا رہنا
abide by a promise
بچن پورا کرنا ۔ وعدہ پورا کرنا۔ اقرار پورا کرنا ۔ ایفائے وعدہ کرنا
abide by one's word
بات پر پکا رہنا ۔ بچن پورا کرنا ۔ اپنے قول پر ثابت رہنا ۔ اپنی بات سے نہ ہٹنا
abide loss
ٹوٹا یا گھاٹا اٹھانا ۔ ٹوٹا سہنا
made to abide loss
ٹوٹا سہنا پڑا ۔ گھاٹا اٹھانا پڑا
adverb
شگفتہ ۔ کھلا ہوا ۔ شاداب ۔ پر بہار ۔ جوبن پر
nounverb
پورن گربھ گرنا ۔ پیٹ یا حمل گرنا ۔ گربھ پات ہونا ۔ اسقاط حمل ہونا ۔ کچا جانا ۔ کچا جانا
(animals)
تونا
(flower or fruit)
کچا جانا
preposition
اور دھور ۔ چہوں اور ۔ میں ۔ اردگرد ۔ گرداگرد ۔ آس پاس
About the neck
گلے میں
About the house
گھر کے اور دھور ۔ سارے گھر میں
near to
پاس ۔ نزدیک ۔ دھور ۔ نکٹ ۔ نیڑے ۔ لگ بھگ ۔ قریب
Have your things about you !
اپنی چیز اپنے پاس رکھو
relating to
بارے ۔ در بارے ۔ بابت ۔ مدے ۔ نسبت ۔ میں
employed upon
لگا ہوا ۔ میں ۔ مصروف ۔ مشغول ۔ متوجہ
About one's business
اپنے کام میں
adverb
over head
اوپر ۔ اونچے ۔ سر پر
The sky above, the earth below
اوپر امبر تلے دھرتی
before
پہلے ۔ پیشتر ۔ سابق میں
noun
opp. of presence
غیر حاضری ۔ عدم موجودگی ۔ غیبت ۔ پیچھے
In one's absence
کسی کے پیچھے یا غیبت میں
separation
بچھویا ۔ بیوگ ۔ برہ ۔ جدائی ۔ علیحدگی ۔ فرقت ۔ ہجر ۔ فراق ۔ مفارقت ۔ مہاجرت
Absence sharpens love
فراق میں عشق بھڑکتا ہے
adjective
not present
غیر حاضر ۔ غائب ۔ موجود نہیں
Long absent is soon forgotten (Prov.)
آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل ۔ از دیدہ دور، از دل دور
inattentive
ان چت ۔ اچیت ۔ غافل
to be absent, v. n.
غیر حاضر ہونا ۔ حاضر نہ ہونا ۔ نہ آنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books