Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“lo”

Showing 251–260 of 2,442

251.

advances

noun

پیشگی ۔ زر پیشگی ۔ دادنی ۔ تقاوی

Phrases & examples

  1. advances for disbursement

    خرچ

  2. advances for purchase of produce

    بدنی کا روپیہ ۔ زردادنی

  3. advances to agriculturists

    اگاؤ ۔ اگوڑی ۔ تقاوی

  4. advances to ploughmen without interest

    بھات ۔ کھاد

252.

affect

verb active

Meanings

  1. 1

    influence

    لگنا ۔ بیاپنا ۔ کھبنا ۔ گن کرنا ۔ دل میں بیٹھنا ۔ کاری ہونا ۔ کارگر ہونا ۔ اثر کرنا

  2. 2

    move the feelings

    کھبنا ۔ چبھنا ۔ جوش پیدا کرنا ۔ دل پر اثر کرنا یا لگنا

  3. 3

    aim at

    ارادہ کرنا ۔ قصد کرنا ۔ عزم کرنا ۔ دعویٰ کرنا ۔ سعی کرنا

  4. 4

    feign

    دکھانا ۔ صورت دکھانا ۔ نخرا کرنا یا بگھارنا ۔ جتانا ۔ ظاہر کرنا ۔ ظاہرداری کرنا ۔ ساخت کرنا ۔ بنانا ۔ اترانا ۔ چوچلے کرنا ۔ بہانہ کرنا Careless she is with artful care, Affecting to seem unaffected (Congreve) وہ البیلے پن میں وہ اٹکھیلیاں وہ نخرا گویا ہیں پنت بھولیاں

  5. 5

    be inclined to

    رجوع ہونا ۔ التفات کرنا ۔ رخ کرنا ۔ متوجہ ہونا ۔ مائل ہونا ۔ راغب ہونا

  6. 6

    love

    چاہنا ۔ پسند کرنا ۔ شائق ہونا

253.

affection

noun

Meanings

  1. 1

    love

    چاہ ۔ لگن ۔ پیار ۔ پریت ۔ پیت ۔ پریم ۔ سنیہ ۔ نیہ ۔ مہر ۔ الفت ۔ محبت

  2. 2

    (Med.)

    روگ ۔ پیڑا ۔ بیماری ۔ مرض

254.

affluent

adjective

Meanings

  1. 1

    flowing to

    بہتا ہوا ۔ بہاؤ ۔ رواں ۔ جاری

  2. 2

    opulent

    دھنی ۔ دھناد ۔ دھن وان ۔ مالا مال ۔ بھرا پرا ۔ رجا پجا Loaded and blest with all the affluent store Which human vows at smoking shrines implore. (Prior) ہیگا بھرا پُرا وہ اُس دھن کے ڈھیر سے منت سے جس کو مانگے ہیں مندر میں دھوپ دے

255.

afloat

adverb

تیرتا ہؤا ۔ پانی پر ۔ بہتا ہوا ۔ سمندر میں ۔ جہاز میں ۔ سبکدوش ۔ پورا ۔ زور پر ۔ پوری شدت کے ساتھ ۔ عام ۔ رائج ۔ مشہور ۔ متزلزل ۔ متذبذب ۔ بے ٹھکانہ

256.

after

preposition

Meanings

  1. 1

    in a place

    پیچھے ۔ بعد

  2. 2

    in pursuit of

    پیچھے ۔ تعاقب میں

    • Ye shall not go after other gods !

      تم کسی اور دیوتا کو مت مانو

    • They that are after the flesh do mind the things of the flesh.

      جو اندری کے بس ہیں، وہ اندری کے بھوک سے کام رکھتے ہیں۔

  3. 3

    in imitation of

    دیکھا دیکھی ۔ ریسم ریس ۔ ہوڑا ہوڑی ۔ پیروی میں ۔ دیکھ کے ۔ ڈھنگ ، طرز یا چال پر

    • After the English fashion

      انگریزی ڈھنگ کا

  4. 4

    according to

    انوکول ۔ انوسار ۔ بموجب ۔ موافق ۔ مطابق ۔ حسب

    • after all

      ندان ۔ آخرکار ۔ الغرض ۔ حاصل کلام ۔ قصہ کوتاہ ۔ سب کے بعد ۔ باوجود ان تمام باتوں کے

    • after hours

      چھٹی یا فرصت کے وقت

    • after that

      اس سے پیچھے ۔ زیں بعد

    • after twelve o'clock

      دوپہر پیچھے ۔ تیسرے پہر

    • afterward, afterwards (A. S. weard H. direction)

      اس کے پیچھے یا بعد ۔ بعد ازاں ۔ من بعد

    • called after his name

      اس کے نام پر یا سے کہلاتا یا باجتا ہے

    • day after day

      روز روز ۔ ہر روز ۔ دن بدن ۔ یوماً فیوماً

    • one after another

      ایک پر ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ باری باری ۔ ایک کے بعد ایک ۔ لگالگ ۔ لگاتار ۔ یکے بعد دیگرے

    • run after, follow after

      پیچھے پڑنا ۔ تعاقب کرنا ۔ پیچھا کرنا ۔ رگیدنا

    • year after year

      آئے برس ۔ برسا برس ۔ ہر سال ۔ سال بسال ۔ سال در سال

257.

afterglow

noun

شفق

258.

afterlove

noun

نیا سنیہ ۔ نئی پریت

259.

agency

noun

Meanings

  1. 1

    instrumentality

    کارن ۔ دورہ ۔ وسیلہ ۔ ذریعہ ۔ طفیل ۔ واسطہ ۔ معرفت

  2. 2

    office of agent

    منیمی ۔ آڑھت ۔ کارندگی۔ گماشتہ گری ۔ پیش کاری ۔ نیابت ۔ مختاری ۔ اجنٹی

    • local agency

      مقامی اجنٹی

260.

agglomerate

verb active

گولی یا ڈھیر ہو جانا ۔ ڈھیم بندھنا ۔ بستہ ہونا ۔ بندھ جانا

Looking for classic Urdu literature? Read the books