Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“lo”

Showing 611–620 of 2,442

611.

chaste

adjective

سیتاستی ۔ پتی برِتا ۔ پاک ۔ پاک دامن ۔ پاکیزہ ۔ پارسا ۔ عصمت والی ۔ عفیفہ

Phrases & examples

  1. A chaste eye exiles licentious looks. (Prov.)

    پاک نظر کے سامنے بری نظر نہیں ٹھہر سکتی

612.

cheap

adjective

سستا ۔ سست مول ۔ اوت کا ۔ کم مول کا ۔ ارزاں ۔ کم قیمت ۔ کم خرچ ۔ ہلکے مول کا ۔ مندے بھاؤ کا ۔ کمتی دام والا

Phrases & examples

  1. The cheap buyer takes bad meat. (Prov.)

    ڈھونڈے جو مال سستا، پاوے خراب خستہ (مہنگا رووے ایک بار سستا رووے بار بار)

  2. cheap and nasty, (Prov.)

    سستا خراب خستہ (ارزاں بہ علت - فارسی مثل)

  3. Where there are a great many sellers to a few buyers, there the thing to be sold will be cheap. (Locke.)

    جہاں بیچنے والے بہت اور لینے والے کم، وہاں مال سستا

  4. cheap as dirt or dog cheap

    مٹی کے مول ۔ کوڑیوں کے مول ۔ پانی کے مولوں

  5. to hold cheap, v.n.

    حقیر یا ادنیٰ سمجھنا ۔ قدر نہ کرنا ۔ خیال نہ کرنا ۔ مٹی سمجھنا

613.

check

noun

Meanings

  1. 1

    restraint

    روک ۔ اٹکاؤ ۔ اروندھ ۔ آڑ ۔ ٹوک ۔ بندھیج ۔ مُزاحمت ۔ ممانعت ۔ ضبط ۔ دباؤ ۔ انسداد ۔ قید

  2. 2

    (in chess)

    کشت ۔ شہ

    • to give a check (chess)

      شہ دینا

  3. 3

    (cloth)

    چار خانہ ۔ شکر پارہ

  4. 4

    in accounts

    جانچ ۔ پڑتال ۔ مقابلہ اور امتحان

  5. 5

    bill

    ہنڈی ۔ ٹیپ ۔ رقعہ ۔ چک ۔ بل

  6. 6

    a mark

    نشان ۔ علامت ۔ صاد

614.

chelonia

noun

کچھوؤں کی قسم

615.

chip, chipping

noun

چھپٹی ۔ چھیلن ۔ ٹکڑا

Phrases & examples

  1. a chip of the old block

    ایک لکڑی کی چھپنی ۔ (جیسا باپ ویسا بیٹا ۔ مثل)

616.

chloroform

noun

بیہوش کرنے کی دوا یا شیشی ۔ نیند لانے والی اوکھد ۔ کلوروفارم

617.

chlorosis

noun

سفیدا

618.

chock-a-block, chock-full

adjective

کھچا کھچ ۔ مونہا ۔ مونہ ۔ بھرپور

619.

choke

verb active

Meanings

  1. 1

    suffocate

    گلا گھوٹنا ۔ ٹیٹوا یا نریٹی دبانا ۔ گلا ٹیپنا یا دبانا

    • To swallow a camel and be choked with the tail. (Prov.)

      اونٹ نگل جائیں اور دُم سے ہچکیاں لیں

  2. 2

    block up

    بھرنا ۔ آنٹنا ۔ موندنا ۔ بند کرنا ۔ تیغہ لگانا

    • to choke up a road

      سڑک روکنا

  3. 3

    stifle

    دبانا ۔ روکنا ۔ مارنا

620.

chop

verb active

Meanings

  1. 1

    cut off

    کاٹ ڈالنا ۔ قلم کرنا ۔ اُڑا دینا

    • Chop off his head.

      اس کا سر اُڑا دو

  2. 2

    mince

    ٹکڑے ٹکڑے کرنا ۔ قیمہ کرنا ۔ قتلے کرنا ۔ ریزہ ریزہ کرنا ۔ چُور کرنا

  3. 3

    sever

    چیرنا ۔ پھاڑنا ۔ چیر ڈالنا

    • chop and change

      ادلا بدلی کرنا

    • chop logic

      منطق بگھارنا ۔ تقریر چھانٹنا

    • chop meat

      قیمہ کرنا

    • chop up

      چبا جانا ۔ دَیڑنا ۔ کھا جانا ۔ بھچّن کرنا ۔ ڈھونسنا ۔ بھکسنا

    • to chop one's words

      بات چبا جانا

Looking for classic Urdu literature? Read the books