dislocate
verb active
سرکانا۔ ٹلانا۔ ہٹانا۔ جگہ سے بے جگہ کرنا۔ کل بےکل کر دینا۔ اتار دینا۔ جوڑ اکھاڑنا
Dictionary results for
Showing 951–960 of 2,442
verb active
سرکانا۔ ٹلانا۔ ہٹانا۔ جگہ سے بے جگہ کرنا۔ کل بےکل کر دینا۔ اتار دینا۔ جوڑ اکھاڑنا
noun
(Geol.)
سرکاؤ۔ تخلل
(Surg.)
بے جگہ ہو جانا۔ جوڑ یا گانٹھ کا اتر جانا
verb active
مکان میں رہنے نہ دینا۔ اٹھا دینا۔ نکال دینا۔ کھید دینا۔ باہر کرنا
dislodge a tenant
کرائے دار کو اٹھا دینا
noun
نکاسی۔ نکال دینا۔ انخلائے مکان
adjective
بے وفا۔ نمک حرام۔ سرکش۔ بد خواہ۔ پھرا ہوا۔ متمرد
noun
بے وفائی۔ بد خواہی۔ بغاوت۔ سرکشی۔ دغا بازی۔ نمک حرامی۔ حرام خوری
noun
اختلاف ۔فرق۔تفاوت۔ نا موافقت ۔نا ہمواری ۔انتر بیھد۔بل
Yet such disparity
As is 'twixt air and angels' purity
'Twixt woman's love and man'swill ever be.
(Donne)
ہوا اور فرشتے میں جو فرق ہے وہی عشق میں مرد و عورت کے ہے
verbnoun
پھیلنا۔الگ الگ ہونا ۔تتر تین ہونا تتر بترہونا ۔منتشرہونا ۔پریشان ہو نا ۔بکھرنا
The routed army dispersed like clouds before wind.
ہاری ہوئی فوج ایسے تتر بتر ہو گئی جیسے ہوا کے آگے بادل
verb active
hide under a false semblance
بھیس بدلنا۔ روپ کسنا یا بنانا۔ بھیس بنانا۔ بہروپ گانٹھنا۔ بھگل کرنا
Disembled sin is double wickedness. (Prov.)
پاپ چھپایا،پاپ بڑھایا
feign
بہانہ کرنا۔ دھوکا دینا۔ مکر کرنا۔ فریب کرنا۔ ریا کرنا
Of all thy suitors, here I charge thee, tell
Whom thou lovest best? See thou dissemble not.
(Shakespeare)
جتنے عشاق تیرے ہیں دلبر سچ بتا جان دے ہے تو کس پر F.C.
noun
قضیہ۔ لڑائی۔ جھگڑا۔ مخالفت۔ ان بن۔ نااتفاقی۔ نزاع لفظی۔ تکرار۔ ردوبدل۔ مباحثہ۔ اختلاف۔ بگاڑ۔ شکر رنجی۔ رنجش
Dissension breeds contempt.
بحث میں رنج ہوجاتا ہے
Alas! how light a cause may prove
Dissension between hearts that love!
(Moore)
بسا حیف! ادنیٰ سا اک اتفاق کرے عاشقوں کے دلوں میں نفاق F.C.
Looking for classic Urdu literature? Read the books