near
adjective
Meanings
- 1
not for distant
پاس۔ نزدیک۔ نیڑے۔ نکٹ۔ متصل۔ دھورے
- 2
direct
سیدھا۔ راست
- 3
parsimonious
جز رس۔ تنگ چشم۔ کنجوس۔ بخیل۔ مکھی چوس۔ کوڑی چوس
- 4
near of kin
فریب کا۔ یگانہ۔ اپنا
a near kinsman
قریب کا رشتہ دار
- 5
intimate
ہم پیالہ۔ مخلع بالطبع۔ بے تکلف
- 6
close
ٹھیک۔ صحیح۔ درست
near by
قریب ہی۔ تھوڑے فاصلے پر
near-sighted
نزدیک بین۔ کوتاہ بین
