Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“material”

Showing 1–10 of 27

1.

material

adjective

Meanings

  1. 1

    see bodily

    مادی۔ مجسم

  2. 2

    relating to the bodily wants

    دیہ سمبندھی

  3. 3

    important

    مقدم۔ اوش۔ (اہم۔ ضروری)

  4. 4

    (Logic)

    مادی

3.

materialism

noun

روح کو جسمانی ماننے کا عقیدہ۔ اناتمامت۔ (مادیت۔ مادہ پرستی)

4.

materialist

noun

وہ شخص جو روح کو جسمانی مانے۔ منکر روح۔ اناتمامتی۔ (مادی۔ مادہ پرست۔ دہریہ)

5.

materialistic

adjective

مادیتانہ۔ مادہ پرستانہ

6.

materialization

noun

وقوع۔ تجسیم

7.

materialize

verb active

ہیولانی یا مادی یا جسمانی بنانا۔ جسم کی صورت میں کرنا

8.

materially

adverb

Meanings

  1. 1

    از روئے مادہ۔ بحالت مادی

  2. 2

    essentially

    فی الحقیقت۔ دراصل۔ نفس الامر میں

    • An ill intention may spoil an act materially good.

      ارادہٴ فاسد کے سبب جو فعل فی نفسہ اچھا ہو وہ بھی برا ہوجاتا ہے

9.

materialness

noun

جسمانیت

10.

body

noun

Meanings

  1. 1

    substance

    وجود ۔ مادہ ۔ شے ۔ بستو ۔ چیز ۔ تت

  2. 2

    material frame

    بدن ۔ دیہہ ۔ تن ۔ سریر ۔ کایا ۔ قالب خاکی ۔ انگ ۔ جسم ۔ ڈھانچ ۔ پنڈا ۔ کاٹھی ۔ جثہ

    • absent in the body, but present in spirit

      دیہ سے دور، من سے دھورے

  3. 3

    corpse

    مردہ ۔ لاش ۔ نعش ۔ جنازہ ۔ لوتھ

  4. 4

    collective mass

    گول ۔ مجموعہ ۔ جتھا ۔ جھنڈ ۔ گروہ ۔ جماعت ۔ منڈلی

  5. 5

    corporation

    زمرہ ۔ برادری ۔ بھیا چارا ۔ پنچایت

  6. 6

    person

    شخص ۔ آدمی ۔ نفر ۔ کس ۔ جن ۔ کوئی ۔ منش ۔ انسان ۔ لوگ

    • anybody

      کوئی آدمی

    • everybody

      ہر شخص یا سب کوئی ۔ ہر فرد بشر

    • Let the poor body alone

      بیچارے مردے کو جانے دو

Show 3 more
  1. 7

    main part

    قلب ۔ بیچ ۔ متن

  2. 8

    (a solid)

    جسم ۔ دَل دار بستو

  3. 9

    strengh

    زور ۔ بل ۔ طاقت

    • a homogeneous body

      جسم بسیط ۔ یکساں بستو

    • a vegetable body

      مادہٴ نباتی یا نباتاتی

    • an animal body

      مادہٴ حیوانی

    • in a body

      ایک سنگ ۔ ایک ہو کر ۔ اکھٹے ۔ جھنڈ کا جھنڈ ۔ غول کا غول

    • in the body of

      متن میں ۔ بیچ میں

    • the heavenly bodies

      اجرام فلکی ۔ آکاس بستو

    • the body of a boat

      خول

    • the body of a book

      متن

    • the body of a carriage

      ہودہ ۔ صندوق ۔ پھڑ

    • body of an army

      قلب لشکر ۔ کٹک مدھ

    • body of a ploughshare

      اکواسی

    • body of a writing

      متن ۔ اصل

Looking for classic Urdu literature? Read the books