Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“me”

Showing 1181–1190 of 3,193

1181.

doctor

noun

Meanings

  1. 1

    a learned man

    ملا۔ پنڈت۔ عالم۔ فاضل۔ مولوی

    • When doctors disagree

    • Disciples then are free. (Old Prov.)

      گرو گرو لڑیں، چیلے پھاگ کھیلیں

  2. 2

    physician

    حکیم۔ طبیب۔ بید۔ ڈاکٹر

    • By medicine life may be prolonged, yet death

    • Will seize the doctor too.

    • (Shakespeare)

      دوا زندگانی بڑھاتی ہے گو ولے موت چھوڑے نہ لقمان کو

  3. 3

    a very learned

    علامہ۔ علامہٴ زماں۔ منشی فاضل۔ محقق۔ حاذق

    • doctor of divinity

      مرشد۔ امام۔ ہادی۔ شیخ۔ فقیہ۔ شیخ الاسلام

    • doctor of law

      مفتی۔ قاضی۔ شرع جاننے والا

    • doctor's commons

      کلیسائیوں کی کچہری

    • doctor's Latin

      بری لاطینی زبان

    • horse-doctors

      سلوتری

1182.

document

noun

Meanings

  1. 1

    writing

    نوشتہ۔ دستاویز۔ وثیقہ۔ سند۔ تمسک۔ قبالہ۔ لکھتم

  2. 2

    precept

    نصیحت۔ پند۔ ہدایت

    • a forged document

      جعلی دستاویز

    • an attested document

      سند تصدیق شدہ

    • original document

      اصلی دستاویز۔ مول پتر

    • document reporting death of incumbent and names of heirs

      قوت نامہ۔ موت پتر

    • document reporting death of incumbent and names of heirs

      قوت نامہ۔ موت پتر

1183.

document

verb active

Meanings

  1. 1

    instruct

    سکھانا۔ تعلیم دینا۔ ہدایت کرنا

  2. 2

    furnish with a document

    دستاویزیا سند دینا۔ کاغذ لکھ دینا

1184.

documental, documentary

adjective

سندی۔ دستاویزی۔ تحریری۔ ہدایت وغیرہ کے متعلق

Phrases & examples

  1. documental proof

    سندی دلیل۔ تحریری ثبوت

1185.

documentation

noun

ثبوت بذریعہ دستاویز۔ دستاویزی شہادت کی فراہمی

1186.

dog

noun

Meanings

  1. 1

    (Zool.)

    کتا۔ سوآن۔ کوکر۔ سگ۔ کلب

    • Every dog has his day. (Prov.)

      بارہ برس میں کوڑی کے بھی دن پھرتے ہیں

    • Barking dog has his day. (Prov.)

    • Barking dogs seldom bite. (Prov.)

      جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں

    • A dog is a lion in his own lane. (Prov.)

      اپنی گلی میں کتا بھی شیر

  2. 2

    wretch

    مردود۔ ذلیل۔ کتا۔ خوار

    • What men have I? Dogs! Cowards! (Shakespeare)

      میرے پاس کیسے آدمی ہیں؟ صرف مردود بزدل!

  3. 3

    (Ast.)

    دب۔ ریچھ۔ رشی

  4. 4

    an andiron

    لوہے کا آنکڑا یا پنجہ

  5. 5

    (Mech.)

    بوجھ اٹھانے کی کل۔ کانٹا۔ آنکڑا

    • dogcart

      ٹم ٹم

    • dog-collar

      پٹا

    • dog-cheap

      کوڑیوں کے مول۔ سستا۔ مٹی کے مول

    • dog days

      جولائی اور اگست کے گرمی کے دن

    • dog faced

      کوکر موہا۔ سگ چہرہ

    • dog-fancier

      کتوں کی خرید و فروخت کرنے والا۔ کتوں کا بیپاری

    • dog-fight

      کتوں کی لڑائی

    • dog-flea, dog-fly, dog-louse

      کلنی۔ چچڑی۔ بگ

    • dog-headed

      سگ سر۔ کوکر سرا

    • dog-house, dog-kennel

      کتوں کے رہنے کی جگہ۔ تازی خانہ۔ کوکر استھان

    • dog-keeper

      ڈوریا۔ سگ بان

    • dog-mad

      باؤلا۔ ہڑکاہا

    • dog-sleep

      سوآن ندرا۔ کتے کی نیند۔ جھوٹی نیند

    • dog-show

      کتوں کی نمائش

1187.

doleful, dolesome

adjective

آزردہ۔ رنجیدہ۔ غمگین۔ دل گیر۔ اچاٹ۔ پردرد۔ دردناک۔ مغموم۔ ملول۔ اداس

Phrases & examples

  1. doleful lay

    پر درد راگ

  2. doleful sire

    آزردہ باپ

1188.

dolefulness, dolesomeness

noun

آزردگی۔ رنج۔ غم

1189.

dolf

verb active

Meanings

  1. 1

    put off

    کپڑے اتارنا۔ اتار ڈالنا

  2. 2

    defer

    ٹالنا۔ ملتوی رکھنا۔ ڈھیل کرنا

    • Every day thou doffest me with some device. (Shakespeare)

      تو ہر روز مجھے کسی نہ کسی حیلے سے ٹال دیتا ہے

  3. 3

    put away

    دور کرنا۔ کھونا۔ ہارنا۔ رفع کرنا

    • to doff the cap

      سلام کے واسطے ٹوپی اتارنا۔ سلام کرنا

1190.

dome

noun

Meanings

  1. 1

    a building

    مکان۔ گھر۔ عمارت۔ حویلی

  2. 2

    (Arch.)

    گمبز۔ قبہ۔ گمٹ۔ گنبد

Looking for classic Urdu literature? Read the books