scrofula, (Med.)
noun
کنٹھ مالا۔ گھرگھرا۔ گل سوا۔ خنازیر
Dictionary results for
Showing 2701–2710 of 3,193
noun
کنٹھ مالا۔ گھرگھرا۔ گل سوا۔ خنازیر
noun
a roll of paper or parchment
لپٹا ہوا کاغذ جیسا کہ مکتوب بنا کر رکھتے ہیں ۔لکھے ہوئے کاغذ کا مٹھا۔ (طومار۔ جدول)
(Arch.)
مرغول۔ کٹاؤ
حلقہ مہر کے سے نشان کا جو العبد کی جگہ لکھ دیا جائے۔ نقش و نگار۔ (بیل ہوٹے)
noun
a mean fellow
سفلہ۔ پاجی۔ دون۔ تیلی کا بیل۔ محنتی آدمی
something small and mean
ادنیٰ چیز
a worn-out brush
پرانی جھاڑو
a low under wood
زیر درختی۔ (روئیدگی۔ گھاس پھوس)
adjective
foul
بد زبان۔ فحش آمیز۔ کندہ ذہن
mean
کمینہ۔ پاجی
adjective
ایک مرض جس میں خون کے بگڑ جانے سے جسم پر چکتے ہپڑجاتے ہیں اور اعضا میں درد رہتا ہے۔ (اسقراط بوط۔ گوشت خورہ)
noun
مرغ دریائی
noun
رت۔ موسم۔ سما۔ فصل
Everything is good in its season. (Prov.)
ہر چیزاپنی رت میں اپنی لگتی ہے
proper conjuction
ساعت سعید۔ مناسب وقت۔ موقع۔ محل۔ سما
a certain period of time not very long
کچھ مدت۔ کچھ عرصہ۔ کچھ روز۔ چند روز۔ کئی ایک دن۔
in season
موقعے پر
out of season
بے رت۔ بے موسم
adjective
با موقع۔ بر وقت۔ بر محل۔ موسمی
Mercy is seasonable in the time of effection, as clouds of rain in the itme of drought.
بپتا میں دیا اچت ہے جیسے سوکھے میں مینا
noun
condiment
مسالا۔ چھونک۔ بگھار
مزہ۔ ذائقہ۔ نمک مرچ۔ لطف۔
noun
(Geom.)
خط قاطع
(Trigonometry)
نصف دائرہ اور مماس کا وتر
Looking for classic Urdu literature? Read the books