meal
verb active
ساننا۔ ملانا۔ گوندھنا۔ اوسننا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 18
verb active
ساننا۔ ملانا۔ گوندھنا۔ اوسننا
noun
آٹا۔ بیسن۔ چُون۔ پسان۔ کنک۔ ستو
ناشستہ۔ غذا۔ خوراک۔ کھانا۔ (طعام)
adjective
آٹا سا۔ ملائم۔ پھسپھسا
آٹا سا اوپر لگا ہوا
چون سا۔ آٹے دار
adjective
چکنی چپڑی باتیں کرنے والا۔ میٹھا۔ چرب زباں
(the size of a)
جو برابر ۔ تل بھر
barley-meal
جو کا آٹا
barley-mow
کھلیان ۔ خرمن ۔ پَیر
noun
بھوسی ۔ بور ۔ چوکر
Much bran little meal. (Prov.)
بھوسی بہت اور آٹا تھوڑا
noun
the principal meal of the day
رات کا کھانا۔ رسوئی۔ روٹی۔ بیالو۔ ڈنر۔ عشائیہ
an entertainment
جونار۔ جیمن وار۔ دعوت۔ ضیافت
Dinner cannot be long where dainties want.
جہاں اچھے کھانے کم ہوتے ہیں، وہاں کھانے میں دیر نہیں لگتی
dinner party
ساتھ کھانے والوں کی جماعت۔ پنگت
dinner servant
کھانا کھلانے کا نوکر۔ خدمت گار
dinner time
کھانے کا وقت
serve out the dinner
میز پر کھانا لگانا۔ کھانا چننا۔ خاصہ لگانا۔ رسوئی پروسنا
to go without dinner
کھانا نصیب نہ ہونا۔ فاقہ کرنا۔ بھوکا رہنا۔ کڑاکا کھینچنا
noun
a broad open vessel
رکابی۔ قاب۔ تھال۔ تھالی۔ صحنک۔ طشتری
Better are small fish than an empty dish. (Prov.)
نہوت سے تھوڑا بھی اچھا
any particular kind of food
پروسا۔ کھانا۔ بھوجن۔ پتل۔ طعام
Make your meal out of one dish.
ایک قسم کا کھانا کھاؤ
verb active
allot
بانٹنا۔ تقسیم کرنا۔ بٹوارا کرنا۔ حصہ پتی کرنا۔ حصہ دینا
divide
منقسم کرنا۔ علیحدہ علیحدہ کرنا۔ نیارا کرنا۔ الگ کرنا
administer
عدل گستری کرنا۔ عدالت کرنا۔ داد دینا۔ انصاف کرنا۔ نیاؤ کرنا یا چکانا
(Print.)
بانٹنا۔ پھینکنا۔ چھانٹنا
(victuals at meals)
پروسنا۔ کھانا تقسیم کرنا۔ کھانا لگانا
adjective
made of meal
آٹے کا بنا ہوا۔ آردی۔ چون کا
yielding farina
جس میں سے آٹا نکلے۔ آٹے دار
like meal
آٹا سا
Looking for classic Urdu literature? Read the books