distrust
verb active
بھروسا نہ کرنا۔ اعتقاد، اعتبار یا اعتماد نہ کرنا۔ پرتیت نہ کرنا۔ شبہہ کرنا
Phrases & examples
I am ready to distrust mine eyes. (Shakespeare)
مجھے اپنی آنکھوں کا بھی اعتبار نہیں ہے
distrust the truth
جھوٹ جاننا
Dictionary results for
Showing 31–40 of 107
verb active
بھروسا نہ کرنا۔ اعتقاد، اعتبار یا اعتماد نہ کرنا۔ پرتیت نہ کرنا۔ شبہہ کرنا
I am ready to distrust mine eyes. (Shakespeare)
مجھے اپنی آنکھوں کا بھی اعتبار نہیں ہے
distrust the truth
جھوٹ جاننا
verbnoun
حکومت کرنا۔ زور ظلم سے حکومت کرنا۔ سیاست کرنا۔ زبردستی کرنا
adjective
undetermined
غیر تحقیق۔ غیر متعینہ۔ مشتبہ۔ مشکوک۔ مبہم
not decided
مذبذب۔ غیر مقرر۔ ڈانواڈول
ambiguous
مشکوک۔ دو معنی۔ گول۔ مبہم۔ دو ارتھی۔ سلیش۔ ذو معنی
suspicious
وہمی۔ سندیہی۔ شکی۔ بھرمی۔ مشتبہ
hazardous
خطرناک۔ بھے کاری۔ بھے درشی۔ اندیشہ ناک
doubtful recoveries
مشتبہ الوصول
doubtful transaction
کھوٹا معاملہ۔ دغل فصل کا معاملہ
noun
گدھ۔ شاہین۔ ہما۔ عقاب۔ شاردول
That eagle's fate and mine are one
Which, on the shaft that made him die
Espied a feather of his own
Wherewith he wont to soar so high. (E. Waller)
میرا اور ہما کا ہے بخت ایک سا قضا کا جب ایک تیر اس کے لگا تو دیکھا کہ اس میں ہے وہ پر لگا جو لے جاتا اس کو تھا اونچے اڑا F.C.
noun
height
چوٹی۔ بلندی۔ ارتفاع۔ انچائی۔ علو
exaltation
ناموری۔ بزرگی۔ امتیاز۔ اعلی رتبہ۔ بلند مرتبہ۔ توقیر۔ منزلت۔ رفعت
title of honour
اعلیٰ۔ جناب۔ حضور
adjective
high
بلند۔ مرتفع۔ معلیٰ۔ اعلیٰ۔ اونچا
an eminent place
اونچی جگہ۔ بلند مقام
exalted in rank
بزرگ۔ اعلیٰ۔ ممتاز۔ مشہور۔ معروف۔ نام ور۔ عالی مرتبہ
an eminent writer
مشہور مؤرخ۔ مشہور ادیب
adjective
existing equity
راست۔ درست۔ ٹھیک۔ برحق۔ واجبی۔ قرین انصاف۔ بلا رو رعایت۔ بلا طرف داری
an equitable judge
عادل حاکم
determined in a court of equity
منصفی کا۔ عادلانہ۔ منصفانہ
noun
(Zool.)
گلہری کے برابر چھوٹا جانور
fur
سمور کا رواں یا پشم۔ سنجاب۔ قاقم
dignity of judges
منصفوں اور مجسٹریٹوں کا درجہ
verb active
test
پرکھنا۔ کسوٹی پر لگانا۔ دیکھنا۔ جانچنا
enquire into and determine
پوچھاپاچھی کرنا۔ پوچھنا۔ استفسار کرنا۔ تحقیقات کرنا۔ چھان بین کرنا
try
پریکشا کرنا۔ جانچنا۔ پرکھنا۔ آزمانا۔ امتحان کرنا۔ اظہار لینا
inspect closely
غور سے دیکھنا۔ ملاحظہ کرنا
search
ڈھونڈنا۔ کھوج لگانا۔ سراغ لگانا
examine accounts
بہی کھاتا جانچنا۔ حساب پرتالنا
examine a house
خانہ تلاش کرنا
examine and scrutinize
چھان بین کرنا۔ دیکھنا بھالنا
examine the person
noun
امتحان دینے والا۔ ممتحن
Looking for classic Urdu literature? Read the books