expectation
noun
Meanings
- 1
the act
چشم داشت۔ انتظار۔ چاہ۔ آرزو۔ شوق۔ اشتیاق۔ امیدواری۔ آس۔ آسرا۔ چاہنا۔ آرزو مندی۔ آسا
Oft expectation fails, and most there where most it promises. (Shakespeare)
اکثر امیدیں بے فائدہ جاتی ہیں اور خاص کر وہاں جہاں ان کے بر آنے کا بہت یقین ہوتا ہے
- 2
the state of being expected
آس۔ توقع۔ امید۔ بھروسا۔ آسرا
My soul, wait thou only upon God, for my expectation is from Him. (Psalm. LXII. 5.)
اے میری روح، تو صرف خدا پر بھروسا رکھ، کیونکہ مجھے صرف اس کا ہی آسرا ہے
- 3
the ground of expecting
باعث انتظار۔ وجہ امید۔ آس کرنے کا سبب۔ وعدہ۔ بھروسا
With breathless expectation
منہ کھولے یا پھاڑے
false expectation
جھوٹی توقع
in expectation, on the tiptoe of expectation
انتظار، توقع یا امید میں
to linger or lie in expectation
انتظار میں سوکھنا
expectation of life
اوسط زندگی۔ عمر کی اوسط۔ عمر طبعی۔ امید حیات
