Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“my”

Showing 221–230 of 295

221.

mummy

noun

Meanings

  1. 1

    مسالا لگی اور سوکھی ہوئی لاش۔ (ممی)

  2. 2

    مومیائی۔ (مومیا)

  3. 3

    (gardening)

    ایک قسم کا موم جو پیوند لگانے کے کام آتا ہے۔

  4. 4

    امی۔ اماں۔ ماں

222.

nymph

noun

Meanings

  1. 1

    (Myth.)

    پہاڑ، جنگل اور سمندر کی دیوی

  2. 2

    a damsel

    حور۔ پری۔ زن خوبرو۔ نوجوان عورت۔ محبوب۔ معشوق۔ صنم۔ پری پیکر

223.

on

preposition

Meanings

  1. 1

    at the surface

    اوپر۔ پر۔ بر

    • My book is on the table.

      میری کتاب میز پر ہے

  2. 2

    towards the surface of

    طرف۔ پر۔ جانب

    • Rain falls on the earth.

      مینہ زمین پر برستا ہے

  3. 3

    by means of

    سے۔ ساتھ۔ بوسیلے

  4. 4

    besides

    علاوہ۔ سوا۔ مع

    • mischief on mischief

      کھٹائی پر کھٹائی

  5. 5

    near

    قریب۔ نزدیک۔ پاس۔ نیڑے

  6. 6

    independence

    آسرے پر۔ بھروسے پر

Show 2 more
  1. 7

    at the time of

    وقت، کال یا سمے پر

    • On the Sabbath we abstain from labour.

      اتوار کو ہم کام نہیں کرتے

  2. 8

    for

    پر۔ حال پر۔ واسطے

    • Have pity on him.

      اس پر دیا کرو

    • on a sudden

      یکایک۔ اچانچک۔ اچانک۔ ایک دفعہ ہی

    • on fire

      جلتا

    • on high

      اونچائی پر۔ بلندی پر

    • on the alert

      ہوشیار۔ چوکس

    • on the head

      سر کے بل یا تان

    • on the way

      سڑک پر۔ راستے میں

    • on the contrary

      برعکس۔ بالعکس۔ برخلاف

    • on the wing

      اڑتا ہوا

224.

operation

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    تعمیل۔ کاروائی۔ کرت۔ کرتوت

  2. 2

    mode of action

    کام۔ فعل۔ حکمت۔ کرتب

  3. 3

    an effect brought about by a definite plan

    ترکیب۔ برتاؤ۔ اجراء

  4. 4

    effect produced

    اثر۔ تاثیر۔ عمل۔ حرکت

  5. 5

    (Math.)

    عمل۔ پھیلاوٹ

  6. 6

    (Surg.)

    چیر پھاڑ۔ کاٹ کوٹ۔ تشریح۔ عمل جراحی۔ عمل طبی

    • come into operation

      جاری ہو گیا ہے

    • surgical operation

      جراحی عمل۔ چیر پھاڑ۔ اپریشن

    • operations and movements of an army

      فوجی حرکات و سکنات

225.

opponent

noun

مخالف۔ مقابل۔ مدعی۔ مخاصم۔ طرف ثانی

Phrases & examples

  1. see enemy, 1.

226.

out

adverb

Meanings

  1. 1

    without

    باہر۔ بیروں۔ دور

  2. 2

    abroad

    گھر سے دور۔ باہر

    • The master of the house is out.

      مالک مکان باہر گیا ہے

  3. 3

    discovered

    ظاہر۔ افشا۔ فاش۔ عیاں۔ کھلا۔ روشن۔ واضح۔ شائع

    • The secret is out.

      بھید ظاہر ہوگیا

  4. 4

    not in concealment

    بے پردے

  5. 5

    extinction

    ہو چکنا۔ اختتام۔ نبڑنا

  6. 6

    not in office

    بر طرف۔ بیکار۔ معزول۔ اترا

Show 13 more
  1. 7

    (in public)

    نکلنا۔ اٹھنا

    • He was not out-to-day.

      آج وہ نہیں نکلا

  2. 8

    to the end

    آخر تک۔ سارے۔ تمام

    • to sleep out the whole morning

      صبح تک سونا

  3. 9

    without restraint

    بے روک۔ بلا مزاحمت

    • laugh out

      ہنس پڑنا

  4. 10

    in error

    بھول میں۔ چوک میں

  5. 11

    at a loss

    حیران۔ متحیر

    • I have forgot my part, and I am out. (Shakespeare)

  6. 12

    uncovered

    ننگا۔ برہنہ۔ اگھڑا ہوا۔ کھلا ہوا

  7. 13

    away

    دور۔ پرے۔ فاصلے پر

    • Out with the dogs. (Shakespeare)

      کتوں سے دور

  8. 14

    (gaming)

    مرا ہوا۔ خارج

    • out and out

      بالکل۔ پورا۔ سراسر۔ سر تا سر۔ پورا پورا۔ انتہائی۔ بے حد

    • out of, 1. from

      میں سے۔ سے

    • Plants grow out of the earth.

      پودے زمین میں سے اگتے ہیں

    • He paid me out of his own funds.

      اس نے مجھے اپنے پاس سے دیا

  9. 2

    motive

    نیت،‌غرض یا باعث سے

    • A thing is done out of envy.

      یہ چیز حسد کی نیت سے کی گئی ہے

  10. 3

    away from

    سے دور۔ سے پرے۔ سے فاصلے پر

    • out of the house

      گھر سے پرے

    • out of the way

      راستے سے الگ

  11. 4

    deviation

    خلاف۔ متجاوز۔ منحرف

    • out of rule

      قاعدے کے خلاف

  12. 5

    beyond

    پرے۔ زیادہ۔ بہت

    • They were astonished out of measure.

      ان کو بہت ہی تعجب ہوا

  13. 15

    (cricket)

    آؤٹ

    • out of frame

      چوکھٹے یا قاعدے سے باہر

    • out of hand

      فوراً۔ جلدی۔ فی الفور

    • Gather we our forces out of hand. (Shakespeare)

      ہم اپنی فوجیں جلدی جمع کریں

    • out of one's time

      سن بلوغ کو پہنچ گیا

    • out of order

      نا درست۔ بے ترتیب

    • out of print

      ناپید۔ کم یاب۔ کم ملتی ہے

    • out of season

      بے فصل۔ بے موسم۔ بے موقع

    • He is witty out of season.

      وہ بے موقع مذاق کرتا ہے

    • The seed was sown out of season.

      بیج بے موسم بویا گیا تھا

    • out of sorts

      بیمار۔ ناساز۔ علیل

    • out of temper

      بدمزہ۔ خفا۔ ناراض

    • out of tune

      بے سر

    • out to out

      باہر سے باہر تک

    • out upon you

      دور ہو۔ دفان ہو۔ چل چخے

227.

own

adjective

اپنا۔ سگا۔ خاص۔ ذاتی۔ نج کا۔ آتم

Phrases & examples

  1. my own composition

    خاص میری عبارت

  2. own brother, n.

    سگا بھائی۔ حقیقی بھائی۔ ماں جایا بھائی

  3. own pocket

    اپنی گانٹھ،‌گرہ۔ اپنے پاس۔ جیب خاص

228.

pain

verb active

Meanings

  1. 1

    torment

    بے چین کرنا۔ دکھ،‌تکلیف یا ایذا دینا

    • Excess of cold as well as heat pains us.

      سردی کی زیادتی اور نیز گرمی کی ہم کو تکلیف دیتی ہے

  2. 2

    distress

    دل دکھانا۔ رنج یا غم دینا

    • I am pained at my very heart.

      میرے دل میں بڑا رنج ہوا

229.

palmy

adjective

Meanings

  1. 1

    bearing palms

    کھجور کے درختوں سے بھرا ہوا۔ نخلی۔ نخل نما۔ نخل صفت

  2. 2

    flourishing

    فیروزمند۔ فتح مند۔ اوج پر۔ خوش حالی کا

    • The high and palmy state of the monarchy of France.

      فرانس کی بادشاہی کی اعلیٰ اور فتح مند حالت

230.

palmyra

noun

تاڑ۔ پالمیرا۔ بوریا کھجور۔ پنکھیا کھجور

Looking for classic Urdu literature? Read the books