Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“no”

Showing 81–90 of 1,703

81.

nonplus

verb active

زچ،‌بند، حیران،‌مات،‌لاجواب یا ناچار کرنا۔ چوکڑی بھلانا۔ چپ کرنا۔ نر اتر کرنا۔ ہرانا۔ تھکانا۔ ہکا بکا کرنا۔ دم بخود کر دینا۔ حیرت میں ڈال دینا۔ ہوش گم کر دینا

84.

non-residence

noun

عدم قیام۔ عدم اقامت۔ سکونت کا نہ ہونا۔ غیر اقامت پذیری۔ غیر سکونت پذیری

85.

non-resident

noun

غیر ساکن۔ خوش باش۔ سکونت مستقل نہ رکھنے والا۔ استقامت نہ رکھنے والا۔ غیر اقامت پذیر

86.

non-resistance

noun

غیر مزاحمت۔ عدم ممانعت۔ عدم مقاومت

87.

nonsense

noun

Meanings

  1. 1

    that which is not sense

    بے معنی یا واہی تباہی باتیں۔ واہیات۔ جھک۔ زٹل۔ بیہودہ گوئی۔ لغویات۔ بکواس

    • Nonsense is that which is either true nor false.

      بے معنی بات نہ سچی ہوتی ہے نہ جھوٹی

  2. 2

    trifles

    ناچیز۔ ہیچ۔ تھوڑی بات۔ لا شے

88.

nonsensical

adjective

بے معنی۔ بیہودہ۔ مہمل۔ لغو

89.

non-sequitur

noun

نتیجہ بالعکس

90.

non-sparing

adjective

بے درد۔ بے رحم۔ کٹھور۔ سنگدل

Looking for classic Urdu literature? Read the books