abnormity
noun
بے قاعدگی ۔ بے اعتدالی ۔ زیادتی ۔ عجیب الخلقت ۔ وحشت انگیز ۔ عجیب و غریب
Dictionary results for
Showing 21–30 of 114
noun
بے قاعدگی ۔ بے اعتدالی ۔ زیادتی ۔ عجیب الخلقت ۔ وحشت انگیز ۔ عجیب و غریب
noun
اُرچ
noun
مغالطہ ۔ بھلاوا
noun
link
بند ۔ بندھن ۔ کسن ۔ جوڑ ۔ میل
duty
فرض ۔ حق
I love your Majesty according to my bond, nor more, nor less. (Shakespeare 'Lear' 1. 1)
چاہتی ہے، جتنا فرض ہے، بندی حضور کو کیونکر کمی و بیشی کا اس میں قصور ہو
contract
تمسک ۔ ٹیپ
pl. imprisonment
حبس ۔ قید ۔ بندی
in bond
پرمٹ کے گودام میں ۔ چوکی میں ۔ بہتی میں
Goods kept in bond (the bonded warehouse) pay no duty if they ae exported again.
بہتی کے مال پہ کچھ محصول نہیں دینا پڑتا
penalty bond
مچلکہ
noun
مانگے یا مستعار لینے والا ۔ قرض لینے والا
Neither a borrower nor a lender be! (Shakespeare)
اُدھار لو، نہ اُدھار دو
verb active
beget
پیدا کرنا ۔ جننا ۔ نکالنا ۔ (birds) سینا ۔ بچہ دینا
(animals)
بیانا ۔ ڈالنا
Every mother breeds not sons alike. (Shakespepare)
ہر ایک ماں کے ایک سے بیٹے نہیں ہوتے
What is bred in the bone wont out of the flesh. (Prov.)
جو خلقت میں وہ عادت میں
(as the father, so the son)
جیسا باپ ویسا بیٹا
bring up
پالنا ۔ پالنا پوسنا ۔ اٹھانا ۔ پرورش کرنا
To bring forth with pain, and breed with care. (Prov.)
دکھ سے جننا، ہوشیاری سے پالنا
educate
تعلیم یا تربیت کرنا ۔ پڑھانا گُنانا ۔ بنانا
produe
پیدا کرنا ۔ نکالنا ۔ اُپجانا ۔ سبب ہونا
The north doth breed a race of sturdy men.
اُتر کا، ٹھاڈا آدمی ہوتا ہے
noun
for animals
پنجرہ ۔ قفس
prison
قید خانہ ۔ قفس
large cage
کٹہرا ۔ پنجرہ ۔ کٹکڑ
Stone walls do not a prison make.
Nor iron bars a cage, (Lovelace.)
نہ پتھر کی دیواریں محبس کریں نہ لوہے کی سیخوں سے پنجرے بنیں
adjective
رسیلی (آواز) ۔ سریلا ۔ خوش الحان
noun
unorganized matter
مادہٴ ہیولیٰ
disorder
گڈمڈ ۔ گھال میل ۔ ابتری ۔ درہمی برھمی
noun
spirits
چُہل ۔ چَہل پہل ۔ زندہ دلی ۔ خوش طبعی ۔ خوش مزاجی
I have not that alacrity of spirits
Nor cheer of mind that I was wont to have (Shakespeare)
اب کہاں ہے وہ جوش زندہ دلی خوش مزاجی جو مجھ میں پہلے تھی F.C.
entertainment
بھوجن ۔ کھانا ۔ تواضع ۔ ضیافت ۔ سامان دعوت
Small cheer and great welcome. (Shakespeare)
مان کا پان بھی بہت ہے ۔ (مثل)
When good cheer is lacking, our friends will be packing. (Prov.)
آٹا نبڑا ۔ بُوچا سٹکا
applause
جیکارا ۔ واہ واہ ۔ آفرین ۔ گن باد ۔ تحسین ۔ مرحبا
He was received with hearty cheers.
اس کی بڑی جیکارا ہوئی
Looking for classic Urdu literature? Read the books