breeder
noun
Meanings
- 1
جننی ۔ جننی ۔ جنتی ۔ جننے والی ۔ پیدا کرنے والی
She was a great breeder!
وہ بڑی جننے والی تھی
- 2
a prolific female
بچہ کش ۔ برس بیاوڑ
breeder of cattle
ڈھور پالک
Dictionary results for
Showing 341–350 of 2,793
noun
جننی ۔ جننی ۔ جنتی ۔ جننے والی ۔ پیدا کرنے والی
She was a great breeder!
وہ بڑی جننے والی تھی
a prolific female
بچہ کش ۔ برس بیاوڑ
breeder of cattle
ڈھور پالک
noun
nurture
پالن ۔ پرورش
education
تربیت ۔ تعلیم
I am a gentleman of blood and breeding. (Shakespeare)
میں شریف خاندان کا اور تربیت یافتہ ہوں
manners
تہذیب ۔ وضعداری ۔ علم مجلس ۔ نشست و برخاست ۔ اُٹھ بیٹھ ۔ ادب قاعدہ
noun
light wind
مَند پون یا بیار ۔ نسیم ۔ باد صبا
Soft breeze did dangle with her auburn hair.
صبا کھلاڑی کرتی تھی یار کے بھورے بالوں سے
disturbance
کہا سنی ۔ تو تکار ۔ تکرار ۔ ٹنٹا ۔ شکر رنجی ۔ رنجش ۔ بدمزگی
ashes and cinders
راکھ ۔ بھوبل
land breeze
بری ہوا
sea breeze
بحری ہوا
noun
اختصار ۔ سنکشیپ ۔ بہت معانی تھوڑے الفاظ
Brevity is the soul of wit. (Prov.)
اختصار ظرافت کا مدار ۔ (َالاِختصارُ فصیح ۔ عربی)
noun
اینٹ ۔ خشت
You cannot make bricks without straw.
ایندھن بنا اینٹ نہیں بن سکتی
a brick in his hat
دماغ کو چڑھ رہی ہے
(slang)
نیک ۔ یار باش ۔ یاروں کا یار
an old brick
پرانا یار
brick-clay
چکنی مٹی
burnt brick
پکی اینٹ
kiln brick
پجاوے کی اینٹ
large brick
گُمّا
made of bricks, brick-built
اینٹوں کا ۔ خشتی ۔ پکا
unburnt brick
کچی اینٹ
noun
laying of bricks
اینٹ کا کام
made of bricks
اینٹوں کا بنا ہوا یا پکا (مکان)
noun
پل ۔ سیت ۔ سیتو ۔ صراط
(of the nose)
ناک کا بانسا
(Music)
گھوڑی ۔ گھڑچ
bridge of boats
ناؤ کا پل ۔ پونٹون Eng.
draw-bridge
پل تختہ
flying bridge
پیپوں کا پل
girder or truss bridge
قینچی دار پل
lattice bridge
جالی دار پل
skew bridge
ترچھا پل
suspension bridge
جھولے کا پل
tubular bridge
نل کا پل
noun
headstall and reins
لگام ۔ عنان
A bridle for the tongue is a necessary piece of furniture. (Prov.)
زبان کو لگام ضروری ہے
curb
روک ۔ اٹکاؤ ۔ بند ۔ لگام
adjective
short
تھوڑا ۔ کم ۔ کوتاہ ۔ قلیل
How brief the life of man. (Shakespeare)
چار دن کی زندگی انسان کی (Life lasts but four days)
concise
مختصر ۔ سنکشیپی ۔ مجمل
I will be brief.
مختصر کہے دیتا ہوں
verb active
لانا ۔ لے آنا ۔ لیتے آنا ۔ اُٹھا لانا ۔ پیش کرنا
induce
آمادہ کرنا ۔ راغب کرنا ۔ مائل کرنا ۔ راضی کرنا
I cannot bring him to do this.
میں اس سے یہ کام نہیں کراسکتا
bring about
کروانا ۔ بر لانا
bring back
پھر لانا ۔ اُٹھا یا واپس لے آنا
bring down
گرانا ۔ گھٹانا ۔ پست کرنا ۔ نیچا دکھانا ۔ ڈھانا ۔ فرمانبردار، زیر یا مطیع کرنا
to bring down high looks
غرور ڈھانا یا نیچا دکھانا
bring forth (woman)
جننا ۔ بچہ دینا ۔ پھلنا (trees) بیانا (animals)
bring forward
آگے یا سامنے لانا ۔ حاضر، موجود یا پیش کرنا
bring in 1. place in any condition
کسی حالت میں لانا
recover
پکڑ لانا ۔ تحت میں لانا
supply
لانا ۔ بہم پہنچانا ۔ مہیا کرنا
introduce
لانا ۔ داخل کرنا ۔ پیش یا حاضر کرنا
bring together
اکٹھا کرنا ۔ ایک جگہ کرنا ۔ فراہم کرنا
bring to life
جِلانا ۔ زندہ کرنا
bring to light
ظاہر، افشا، عیاں یا فاش کرنا
bring to mind
یاد کرنا ۔ دھیان میں لانا ۔ بچارنا
bring off
چھڑانا ۔ بچا لانا ۔ نکال لانا
bring on
لانا ۔ لے آنا ۔ کروانا
He brought it all on himself.
اپنے اوپر آپ آفت لایا
Fatigue brought on a fever.
تھکن سے بخار چڑھ آیا
bring on the rent-roll
توضیح میں چڑھانا
bring out
کھولنا ۔ ظاہر کرنا ۔ پرگھٹ کرنا ۔ نکالنا
bring over
کھینچ لانا ۔ ملا لینا ۔ توڑ یا پھوڑ لینا
bring round 1. bring to
ہوش میں لانا ۔ چیتن کرنا
reconcile
منانا ۔ راضی کرنا ۔ خوش کرنا
bring to (a ship)
تھانبنا ۔ روکنا ۔ ٹھیرانا
bring to one's senses
ہوش میں لانا ۔ چیتانا ۔ سیدھا کرنا ۔ ٹھیک بنانا
bring to pass
گزارنا ۔ عمل میں لانا
bring under
زیر، مطیع یا آدھین کرنا ۔ دبا لینا ۔ اپنے تحت، آگیا، بس،قبضے یا ہاتھ میں لانا
bring up 1. nurse
پالنا ۔ پوسنا ۔ پرورش کرنا
educate
تعلیم دینا ۔ لکھانا پڑھانا ۔ تربیت دینا ۔ ڈھنگ سکھانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books