frown
noun
Meanings
- 1
a scowl
چیں بہ جبینی۔ چین ابروئی۔ تیوری کا چڑھانا
- 2
any expression of displeasure
قہر۔ ناراضگی۔ خفگی۔ کالی پیلی آنکھیں۔ قہر کی نگاہ
the frowns of fortune
قسمت کی برگشتگی
Dictionary results for
Showing 51–60 of 109
noun
a scowl
چیں بہ جبینی۔ چین ابروئی۔ تیوری کا چڑھانا
any expression of displeasure
قہر۔ ناراضگی۔ خفگی۔ کالی پیلی آنکھیں۔ قہر کی نگاہ
the frowns of fortune
قسمت کی برگشتگی
verbnoun
scowl
تیوری چڑھانا۔ ترشرو ہونا۔ منہ سجانا۔ ناک بھوں چڑھانا۔ تیوری میں بل ڈالنا۔ چیں بہ چبیں ہونا
look
خفگی کی نگاہ سے دیکھنا۔ نیلی پیلی آنکھیں کرنا۔ گھورنا
verbnoun
غرانا۔ ٹرٹرانا۔ بڑبڑانا
verbnoun
murmur
بڑبڑانا۔ ٹڑٹڑانا۔ مڑمڑانا۔ بڑ بڑ کرنا۔ گنگنانا
growl
غرانا۔ گھرانا
rumble
گرجنا۔ گڑگڑاہٹ ہونا۔ گھورنا
noun
چین کی مرغی۔ چنیا بطخ
noun
a garment which covers the head and shoulders
اوڑھنی۔ گھگی۔ جھومپا۔ پچھوری
cowl
ٹوپ۔ ٹوپی۔ کلاہ
All hoods make no monks. (Prov.)
جوگی جگت جانی نہیں، کپڑے رنگے تو کیا ہوا۔
فضیلت کی علامت۔ جبہ۔ پگڑی
of snake
پھن
of carriage
ٹپ۔ گاڑی کی چھتری
of hawks
ٹوپ
verb active
cry out
شور یا غل مچانا۔ للکارنا۔ دھتکارنا۔ لو لو پیٹنا۔ تالی بجانا۔ دھیری بولنا
cry as an owl
الو کا بولنا۔ ہو ہو کرنا۔ گھو گھو کرنا
verb active
cry as a dog or wolf
کتے یا بھیڑیے کی مانند بولنا۔ بھونکنا۔ ہوکنا
wail
رونا۔ غم کرنا۔ گریہ و زاری کرنا
roar
شور مچانا۔ گونجنا۔ دڑوکنا
noun
واویلا۔ پکار۔ غل۔ شور۔ چیخ۔ کتے یا بھیڑیے کی آواز
noun
بوم۔ الو کا پٹھا۔ چغد
Looking for classic Urdu literature? Read the books