rule
verb active
Meanings
- 1
making with lines by a ruler
مسطر کرنا۔ خط کھینچنا۔ رول کرنا۔ لکیریں کرنا۔
rule out
قابل غور نہ سمجھنا۔ خارج کرنا۔
- 2
govern
عمل کرنا۔ حکم کرنا۔ حکمرانی کرنا۔ فرمانروائی کرنا۔ انتظام کرنا۔
- 3
lay down as a rule
قاعدہ باندھنا یا مقرر کرنا۔ دستور باندھنا۔ ضابطہ مقررکرنا۔
