digest
verb active
Meanings
- 1
arrange methodically
ترتیب دینا۔ مرتب کرنا۔ سدھارنا۔ آراستہ کرنا۔ ٹھیک جگہ پر رکھنا۔ سریانا۔ سجانا۔ ترتیب وار رکھنا
- 2
prepare in the stomach
ہضم یا تحلیل کرنا۔ گرمی سے نرم کرنا۔ بھسم کرنا۔ معدے کی گرمی سے پکانا
Each then has organs to digest his food. (Prior)
پاک استھلی ہر ایک کے ہوتی ہے
- 3
take and enjoy
تجویز کرنا۔ سوچنا۔ بچارنا۔ غور کرنا۔ تامل کرنا
- 4
bear with patience
سہنا۔ پی جانا۔ تحمل کرنا۔ صبر کرنا۔ برداشت کرنا
