decree
verb active
ڈگری کرنا یا صادر کرنا۔ ڈگری دلانا۔ حکم کرنا
Phrases & examples
The court decrees restoration of the property.
عدالت نے جائیداد واگزاشت کرنے کا حکم دیا
Dictionary results for
Showing 421–430 of 1,263
verb active
ڈگری کرنا یا صادر کرنا۔ ڈگری دلانا۔ حکم کرنا
The court decrees restoration of the property.
عدالت نے جائیداد واگزاشت کرنے کا حکم دیا
noun
حکم۔ فرمان۔ آ گیا۔ امر
an established law
آئین۔ قانون
(Law) a judgment
فیصلہ۔ فتویٰ۔ ڈگری (Cor.)
decree holder, n.
ڈگری دار
a final decree
ڈگری اخیر۔ حکم آخر
divine decree
تقدیر۔ لکھا
in satisfaction of decree
اجرائے ڈگری۔ بہ علت اجرائے ڈگری
obtain a decree
ڈگری پانا
person against whom decree is issued
وہ شخص جس پر ڈگری ہو۔ مدیون ڈگری۔ مغلوب ڈگری
to enforce a decree
ڈگری جاری کرنا۔ ڈگری نافذ کرنا
adjective
پھل نکالنے جوگ۔ نتیجہ نکالنے کے قابل
All properties of a triangle are deducible from the complex idea of three lines including a space. (Locke)
ایک مثلث کے تمام خواص تین خطوط کے ایک سطح کو گھیرنے کے مرکب خیال سےپیدا ہوسکتے ہیں
noun
want, imperfection
گھٹاؤ۔ کمی۔ کوتاہی۔ کسر۔ نقص۔ ادھوراپن۔ ناتمامی۔ ہینتائی۔ خامی
Errors have been corrected and defects supplied.
غلطیوں کو صحیح کیا اور کمی کو پورا کیا
omission
چوک۔ بھول۔ فروگزاشت
Trust not yourself, but your defects to know
Make use of every friend and every foe. (Pope)
یقیں کر نہ اپنا اور اپنی کسر ہر ایک دوست دشمن سے معلوم کر F.C.
fault
قصور۔ نقصان۔ خطا۔ عیب۔ برائی۔ قباحت۔ سقم۔ دوش۔ حرج
a defect in the ear or eye
آنکھ یا کان کا قصور
a defect of memory
حافظے کا قصور
defect of form
بے ضابطگی۔ خلاف سرشتگی
defect of investigation
تحقیقات ناقص۔ تحقیقات ناتمام یا نامکمل
defect of judgment
نقص فیصلہ
defect of understanding
سمجھ کا قصور۔ قصور عقل۔ کم فہمی۔ عقل کی کمی
adjective
wanting
کم۔ گھاٹ۔ کوتاہ۔ ناقص۔ غیر مکمل
a defective limb
ناقص عضو
a defective copy
ناتمام نسخہ
imperfect
ناتمام۔ خام۔ ادھورا۔ نامکمل۔ کچا۔ غیر مکمل
(Gram.)
ناقص
a defective noun or verb
اسم یا فعل ناقص
defective valuation of suit
مالیت مقدمہ کی کمی
noun
want
کمی۔ کمتی۔ کوتاہی۔ کسر۔ نقص۔ ضرورت۔ گھاٹا۔ گھٹی۔ ہان۔ ٹوٹا۔ قلت۔ خسارہ
a deficiency of blood (Arbuthnot)
خون کی کمی
imperfection
خامی۔ کمی۔ نقص۔ کچائی۔ ادھورا پن۔ کوتاہی۔ بٹا
deficiency of a year
خراب فصل۔ کم پیداواری۔ کھوٹی ساکھ۔ قحط۔ کال
deficiency or excess
گھٹتی بڑھتی۔ کم و بیش۔ کمی بیشی
make good a deficiency
ٹوٹا بھرنا۔ خسارہ بھرنا۔ نقصان اٹھانا۔ تاوان دینا۔ گھاٹا پورا کرنا۔ پجانا۔ پرانا۔ پورا کرنا
adjective
wanting
گھٹا ہوا۔ گھٹیا۔ قاصر۔ قلیل۔ کم۔ کوتاہ۔ چھوٹا
imperfect
ناقص۔ ادھورا۔ ناتمام۔ کچا۔ خام
deficient numbers (Arith.)
وہ عدد جن کے جوڑنے سے پورے عدد میں کمی رہتی ہے،جیسے 7=1+2+4۔ یعنی ایک کم آٹھ
adjective
bounded
چوحدی۔ حد بندھی ہوئی۔ محدود
fixed
مقررہ۔ مشخصہ۔ معینہ۔ معین
a definite period
مقرر وقت
certain
ٹھیک۔ تحقیق۔ نشچے
a definite term
ٹھیک لفظ
special
خاص۔ معروف۔ محدود
the definite article
حرف تعریف
noun
the act
سونپنا۔ سپردگی۔ تفویض۔ تقرری
persons deputed
مختار۔ وکیل۔ سفیر۔ ایلچی۔ نائب۔ وفد۔ جماعت مندوبین
verb active
free
چھٹکارا دینا۔ چھوڑنا۔ بری کرنا۔ رہا کرنا۔ رہائی دینا۔ آزاد کرنا۔ خلاص کرنا۔ نجات دینا
save
بچانا۔ رہا کرنا۔ محفوظ رکھنا
give or transfer
سونپنا۔ حوالے کرنا۔ سپرد کرنا۔ تفویض کرنا۔ دھرنا۔ دے دینا۔ بانٹنا۔ چھوڑنا
Deliver your words not by numbers but by weight. (Prov.)
کلام میں وزن چاہئے، نہ طول
to deliver letters
چٹھیاں بانٹنا
to deliver goods
مال چھوڑنا
communicate
بولنا۔ تقریر کرنا۔ کہنا۔ بیان کرنا۔ پڑھنا۔ بتلانا
to deliver a speech
مضمون پڑھنا۔ اسپیچ دینا۔ تقریر کرنا
discharge
پھینکنا۔ دینا۔ نکالنا۔ لگانا۔ مارنا
to deliver a blow
گھونسا دینا یا مارنا
a child
جننا۔ بچہ جننا
(animal)
بیانا۔ بچہ ڈالنا۔ دینا۔ ڈالنا
deliver up (the person)
حاضر کرنا۔ سامنے کرنا۔ رو برو کرنا۔ موجود کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books