milky
adjective
Meanings
- 1
made of milk
دودھ کا ۔ دودھ کا بنا ہوا
- 2
resembling milk
دودھ سا۔ دودھ کی مانند
Some plants yield a milky juice.
بعض پودوں میں سے دودھ سا عرق نکلتا ہے۔
- 3
giving milk
دُدھیل۔ پُرشیر
- 4
soft
نرم۔ ملائم۔ کچا۔ ڈرپوک
milky way (Ast.)
آکاس گنگا۔ کہکشاں۔ اندر کے ہاتھی کی راہ۔ آکاس جنیؤ
