51.
replica
noun
تصوریا نقش کا مثنیٰ نقش ثانی۔ چربہ۔
Dictionary results for
Showing 51–60 of 71
noun
تصوریا نقش کا مثنیٰ نقش ثانی۔ چربہ۔
verb active
دہرانا۔ نقش ثانی بنانا۔ تہ کرنا۔ لپیٹنا۔
noun
ردکلام۔ جواب۔ جواب الجواب۔ صدائے بازگشت۔
adjective
ڈیڑھ کی نسبت جو ایک کے ساتھ ہے، اس کو ظاہر کرنے والا
adjective
جس میں دو حصوں میں سے ایک حصہ ہو۔
adjective
جس میں رقوم نسبت کے جذر کی نسبت ہو۔ جذری۔
noun
an applicant
سائل۔ امیدوار۔ خواہاں۔ پرارتھک۔
a lover
عاشق۔ ازدواج کا خواستگار۔ طالب۔
(Law)
مدعی۔ مستغیث۔ دادخواہ۔ فریادی۔ نالشی۔ فریق مقدمہ۔
noun
ملتمس۔ مستدعی۔ عرض پرداز۔ لجاجت کرنے والا۔ رحم طلب۔
adverb
ملتمسانہ۔
verb active
ہاتھ پھیلانا۔ مانگنا۔ التماس کرنا۔ استدعا کرنا۔ عرض کرنا۔ التجاکرنا۔ درخواست کرنا۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books